احوال وطن

مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کے تحت تحفظ عقائد مہم کا مٹ پلی میں عظیم الشان جلسۂ عام

مٹ پلی: 7؍نومبر (پریس ریلیز) مفتی عبدالمعز شامزی صدر مجلس تحفظ ختم نبوت مٹ پلی کی اطلاع کے بموجب مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ و آندھراکی "تحفظ عقائد مہم” کے تحت عظیم الشان جلسہ عام بعنوان: فتنوں کے دور میں ہم اپنے دین وایمان کی حفاظت کیسے کریں؟ بتاریخ: 9؍نومبر بروز ہفتہ بعد نماز ظہر تا عصر بمقام: بسم اللہ مسجد مٹ پلی ضلع جگتیال زیر صدارت حضرت مولانا محمد ارشد علی قاسمی صاحب سیکرٹری مجلس تحفظ ختم نبوت تلنگانہ وآندھرا  اور زیرنگرانی حضرت مولانا محمد سجاد حسین قاسمی صاحب  صدر جمعیۃ علماء مٹ پلی منعقد ہوگا۔ حضرت مولنا سید مظھر قاسمی صاحب دامت برکاتھم صدرمجلس تحفظ ختم نبوت کورٹلہ مہمان خصوصی ہوں گے۔ اسی دن صبح 9/بجے تا ظھر مجلس تحفظ ختم نبوت کےتحت دیہاتوں میں قائم مکاتب کے طلبہ کاتعلیمی مظاہرہ ہوگا۔ اراکینِ مجلس تحفظ ختم نبوت مٹ پلی نے اپنے اور اپنی آنے والی نسلوں کے دین وایمان کی فکر میں اس اجلاس کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے کثیر تعداد میں عوام وخواص سےشرکت کی گزارش کی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ربط کریں: 9966321500-8919243098

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×