احوال وطن

جامعہ صدیقیہ فیض العلم کریم نگر میں داخلوں کا سلسلہ جاری‘ 3؍جولائی سے ہوگا باضابطہ تعلیم کا آغاز

کریم نگر: 23؍جون (محمدعبدالحمیدقاسمی) الحمد للہ شہر کریم نگر کا مشہور و معروف ادارہ جامعہ صدیقیہ فیض العلم جو 22 سال سے اپنی دینی خدمات انجام دے رہا ہے، شہر کریم نگر میں شعبہ عالمیت کا یہ واحد ادارہ ہے،جہاں طلبہ اور طالبات کی دینی اور اصلاحی فکر کے ساتھ تحریری اور تقریری صلاحتوں کو بھی اجاگر کیا جاتا ہے نیز دارالاقامہ میں لڑکوں کے لئےشعبہ حفظ و ناظرہ کے ساتھ ساتھ شعبہ عالمیت اعدادیہ تا جلالین شریف اس کے علاوہ شہری لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے مسجد قباء مکرم پورہ سے متصل عمارت میں شعبہ حفظ و ناظرہ اور پنج سالہ عالم کورس اور عصری علوم کا بھی معقول نظم ہے, جدید داخلے شروع ہوچکے ہیں، ان شاء اللہ 3/جولائی 2021 ہفتہ سے باضابطہ تعلیم کا آغاز ہوگا، لھذا خواہش مند اولیاءطلبہ 9440555413 9989509096،9440244348 7416214425،پر رابطہ کرکے مزید تفصیلات معلوم کر سکتے ہیں-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×