احوال وطن

شہر کریم نگر میں نظمائے مدارس کے ہنگامی مشاورت کے بعد تعطیل کا اعلان

کریم نگر: 17؍مارچ (محمد عبد الحمید قاسمی) کورونا وائرس پر حکومتی اعلان کے مطابق مدارس میں تعطیلات کا سلسلہ جاری ہے۔ آج  شہر کریمنگر میں جامعہ صدیقہ فیض العلم، سالم پورہ مدرسہ عربیہ حفظ القرآن ریکرتی، مدرسہ اسلامیہ افضل العلوم سواران محلہ، مدرسہ اسلامیہ فیض ابرار گودام گڈہ اور مدرسہ اشرف العلوم احمد پورہ کریم نگر کے ذمہ داران نے باہمی مشاورت کے بعد مذکورہ مدارس میں 17/ مارچ تا 31/ مارچ بروز منگل تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×