احوال وطن

جامعہ اسلامیہ دارالعلوم کلواکرتی میں طلباء و طالبات کا سالانہ مسابقتی اجلاس و جلسہ تکمیل حفظ قرآن مجید

کلواکرتی: یکم مارچ (عمیر خان) جامعہ اسلامیہ دار العلوم کلواکرتی کے طلباء کا سالانہ انجمن (تقریری مقابلہ) 14 مارچ 2020 ہفتہ صبح 9 30 تا 2بجے تک جسمیں خواتیں کے لئے پردہ کا اور ظہرانہ کا نظم رھیگا اور جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات کلواکرتی کی طالبات کا سالانہ انجمن(تقریری مقابلہ )15 مارچ 2020 بروز اتوار صبح 9 تا 2 بجے جامعہ ھدا میں منعقد ھوگا جس میں صرف خواتین کا داخلہ اور ظہرانہ کا نظم رھیگا دونوں جامعات کا سالانہ جلسہ تکمیل حفظ قرآن ودرس ختم بخاری شریف اور سلسلہ قادریہ چشتیہ معینیہ کمالیہ کا ایک روزہ تربیتی اجتماع 28 مارچ 2020 بروز ہفتہ فجر تا عشاء جامعہ اسلامیہ دار العلوم کلواکرتی میں منعقد ھوگا جس میں خواتین کیلئے پردہ کا اور طعام کا نظم رھیگا.ان شاءاللہ تعالی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×