• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
بدھ, جنوری 20, 2021
Asre Hazir
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Asre Hazir
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ناندیڑ اسلحہ ضبطی معاملہ؛ استغاثہ اور دفاعی وکلاء نے تحریری بحث خصوصی عدالت میں داخل کردی

مقدمہ آخری مراحل میں، ان شاء اللہ ملزمین باعزت بری ہونگے: گلزار اعظمی

Asrehazir از Asrehazir
جنوری 13, 2021
میں ریاست و ملک
0
0
شیئر
32
دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: 13؍جنوری (پریس ریلیز) مہاراشٹر کے ناندیڑ ضلع کے مختلف علاقوں سے دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار پانچ ملزمین کے مقدمہ میں سرکاری اور دفاعی گواہوں کے بیانات مکمل ہوجانے کے بعد آج جمعیۃ علماء (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کی جانب سے ملزمین کی پیروی کرنے والے ایڈوکیٹ شریف شیخ نے خصوصی عدالت میں تحریری بحث داخل کردی جبکہ ایڈوکیٹ عبدالواہاب خان نے تحریر بحث داخل کرنے کے لیئے عدالت سے وقت طلب کیا جسے خصوصی جج نے منظور کرتے ہوئے 30 جنوری تک کی انہیں مہلت دی۔
اس سے قبل ایڈوکیٹ بخاری اور ایڈوکیٹ قدرت شیخ نے بھی عدالت میں تحریری بحث داخل کی تھی جبکہ سرکاری وکیل پرکاش شیٹی پہلے ہی عدالت میں این آئی اے کی جانب سے تحریری بحث داخل کرچکے ہیں۔یہ اطلاع آج یہاں ممبئی میں ان ملزمین کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ار شد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے دی۔
گلزار اعظمی نے کہا کہ دفاعی وکلاء زبانی بحث کرنے کے لیئے تیار ہیں لیکن عدالت کی جانب سے پہلے تحریری بحث اور پھر اگر ضرورت پڑی تو زبانی بحث کی اجازت دینے کا خصوصی جج نے حکم دیا تھا جس کے بعد دفاعی وکلاء نے سیکڑوں صفحات پر مشتمل ہر ملزمین کے لیئے علیحدہ علیحدہ تحریری بحث عدالت میں داخل کردی ہے۔
گلزار اعظمی نے کہا کہ استغاثہ کے مطابق ریاستی انسدا ددہشت گرد دستہ (اے ٹی ایس)نے ان ملزمین کو ۰۳/ اگست ۲۱۰۲ء کو  ناندیڑ ضلع کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا تھا اور ان کے قبضے سے چار ریوالور سمیت دیگر ہتھیار ضبط کرنے کا دعوی کیا تھا لیکن سرکاری گواہوں کی گواہی سے ایسا لگتا ہے کہ ان ملزمین کو  ایک منصوبہ بند سازش کے تحت جعلی مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ہے کیونکہ اس معاملے میں گواہی دینے والے بیشتر آزاد گواہ اپنے سابقہ بیانوں سے منحرف ہوچکے ہیں اور پولس والوں کی گواہی بھی مشکوک رہی ہے۔
گلزار اعظمی نے کہا کہ ملزمین کے دفاع میں جمعیۃ علماء نے وکلاء کی ایک ٹیم تیار کی جس میں ایڈوکیٹ عبدالواہاب خان، ایڈوکیٹ شریف شیخ، ایڈوکیٹ انصار تنبولی، ایڈوکیٹ شاہد ندیم، ایڈوکیٹ ہیتالی سیٹھ،یڈوکیٹ افضل نواز، ایڈوکیٹ رازق شیخ،، ایڈوکیٹ ارشد شیخ، ایڈوکیٹ عادل شیخ و دیگر شامل ہیں۔
واضح رہے کہ ان ملزمین کی گرفتاری کو مشکوک نگاہوں سے دیکھا جا رہا تھا لیکن بعد میں جب جمعیۃ علماء ناندیڑ سمیت دیگر سماجی تنظیموں نے ان نوجوانوں کی گرفتاری پر احتجاج کیا تو معاملے کی تفتیش 2006مالیگاؤں بم دھماکہ مقدمہ کی طرز پر این آئی اے کے سپرد کی گئی۔
استغاثہ کے مطابق ملزمین کاتعلق ممنوع دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ اور حرکت الجہاد سے ہے اور ان کے نشانے پر ناندیڑ علاقے کے ایم پی،ایم ایل اے اور صحافی حضرات تھے۔
اس معاملے میں اے ٹی ایس نے ملزمین محمد مزمل عبدالغفور، محمد صادق محمد فاروق، محمد الیاس محمد اکبر، محمد عرفان محمد غوث اور محمد اکرم محمد اکبر پر آرمس قانون کی دفعات25,3  اور یواے پی اے قانون کی دفعات 10،13،15، اور 16 کے تحت مقدمہ درج کیا تھا فی الوقت ملزمین تلوجہ سینٹرل جیل میں مقید ہیں اور ان کے مقدمہ کی سماعت خصوصی این آئی اے جج ڈی ای کوٹھالیکر کررہے ہیں حالانکہ کہ کرونا کی وجہ سے ملزمین کو عدالت میں پیش نہیں کیاجارہا ہے لیکن اس کے باوجود دفاعی وکلاء نے تحریر ی بحث تیار کرکے عدالت میں داخل کردی ہے۔

اعلان
اعلان
پچھلی پوسٹ

مسلمان پیٹ پر پتھر باندھ کر اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائیں : مولانا سیدارشدمدنی

اگلی پوسٹ

ناراض کسانوں نے زرعی قوانین کی کاپیاں نذر آتش کیں

Asrehazir

Asrehazir

اگلی پوسٹ

ناراض کسانوں نے زرعی قوانین کی کاپیاں نذر آتش کیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سماجی رابطے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین خبریں

تلنگانہ میں ایمسیٹ امتحان کے انعقاد پر اندرون دو یوم ہوگا فیصلہ، انٹرمیڈیٹ امتحان اپریل یا مئی میں متوقع

جنوری 19, 2021

بکرے کے گوشت کی قیمتوں پر قابو پانے تلنگانہ سرکار خود گوشت فروخت کرے گی

جنوری 19, 2021

شادی شدہ کا غیر کے ساتھ تعلقات رکھنا جرم ہے، لیو ان ریلیشن نہیں: الہ آباد ہائی کورٹ

جنوری 19, 2021

مسجد قطب شاہی بازار گارڈ میں مولانا پی ایم مزمل صاحب رشادی کا خطاب

جنوری 19, 2021

ہمارے بارے میں

Asre Hazir

عصر حاضر اردو اور انگلش میں ہندوستان کے ادبی و تہذیبی شہر حیدرآباد دکن سے چلنے والا ایک اسلامی پورٹل ہے۔

ہماری پیروی کریں

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین پوسٹ

  • تلنگانہ میں ایمسیٹ امتحان کے انعقاد پر اندرون دو یوم ہوگا فیصلہ، انٹرمیڈیٹ امتحان اپریل یا مئی میں متوقع جنوری 19, 2021
  • بکرے کے گوشت کی قیمتوں پر قابو پانے تلنگانہ سرکار خود گوشت فروخت کرے گی جنوری 19, 2021
  • شادی شدہ کا غیر کے ساتھ تعلقات رکھنا جرم ہے، لیو ان ریلیشن نہیں: الہ آباد ہائی کورٹ جنوری 19, 2021
  • مسجد قطب شاہی بازار گارڈ میں مولانا پی ایم مزمل صاحب رشادی کا خطاب جنوری 19, 2021
  • ایمان کی سلامتی کے لئے فتنوں کے بارے میں شعور بیداری وقت کی اہم ضرورت جنوری 19, 2021
  • سیتاپور لوجہادمعاملہ ملزمین کے خلاف قائم مقدمہ ختم کرنے والی عرض داشت پر الہ آبا د ہائی کورٹ میں کل سماعت ہوگی: گلزار اعظمی جنوری 19, 2021
  • ارتدادی فتنوں سے بچاؤ کیلئے عقائد اسلام کی حفاظت وقت کی اہم ترین ضرورت! جنوری 19, 2021

مشہور پوسٹ

  • واٹس اپ صارفین کی نجی تفصیلات کو متأثر ہونے نہیں دیں گے‘ واٹس اپ نے کیا بڑا خلاصہ

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • مسجد بلال ٹولی چوکی میں مولانا پیر صلاح الدین سیفی نقشبندی کا اصلاحی خطاب

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×
porno • porno • porno • porno • porno • porno
porno • porno • porno porno • porno • porno