• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, جنوری 28, 2023
  • Login
Asre Hazir Portal
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
No Result
View All Result
Asre Hazir
No Result
View All Result

زی نیوز نے اروناچل پردیش میں 11تبلیغی جماعت سے متعلق فیک نیوز پر افسو س کا اظہار کیا

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی کی جانب سے سپریم کورٹ میں قانونی چارہ جوئی کا اثر

Asrehazir by Asrehazir
اپریل 10, 2020
in ریاست و ملک
0
641
SHARES
1.4k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: 10/اپریل (پریس ریلیز) گزشتہ کئی سالوں سے چند بے لگام ٹی وی چینلوں کے ذریعہ سماج میں زہر گھولنے کا جو سلسلہ شروع ہواتھا جمعیۃعلماء ہند کے ذریعہ سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کہ بعد اس پر بریک لگنے کی امید ہے، ایک کے بعد ایک مختلف مقامات سے جہاں انتظامیہ کی جانب سے اس سلسلہ میں وضاحت اور افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کی بات سامنے آرہی ہے وہیں کچھ ٹی وی چینلوں کے ذریعہ اپنے فرضی نیوز پر معذرت کے اظہارکا سلسلہ شروع ہوچکا ہے دراصل گزشتہ 7/اپریل کو جمعیۃعلماء ہند کی جانب سے الکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی تھی جس پر جلد سماعت ہونے کی امید ہے اس عرضی میں چند میڈیا پر تبلیغی مرکز خصوصامسلمانوں کے خلاف انتہائی غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کا حوالہ دیتے ہوئے اس کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دینے کی بات کہی گئی ہے.قابل ذکر ہے کہ اس عرضی کے بعد کئی مقامات پر انتظامیہ حرکت میں آئی ہے اور فیک خبروں کی تردید بھی کررہی ہے,اوراس کے بعد کئی مقامات پر انتظامیہ کی جانب سے اس سلسلہ میں وضاحت پیش کی گئی اور افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کی بات کی گئی. اس سلسلہ میں ٹی وی چینلوں کی جانب سے بھی معذرت کا سلسلہ شروع ہوچکاہے، زی نیوز جس پر لگاتار فرضی خبریں نشرکرنے اور مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے کے الزام لگتے رہے ہیں انہوں نے بھی ایسے ہی ایک خبر پر اپنی غلطی کا اعتراف کیا ہے اور اس کے لئے افسوس کا اظہارکیا ہے، جمعیہ علماء ہند کی قانونی کارروائی کا مثبت اثر یہ ہواکہ: زی نیوز نے ارونا چل پردیش میں 11 تبلیغی جماعت سے متعلق خبر کے لئے معافی مانگی اور زی نیوز نے ارونا چل پردیش میں کورونا سے تبلیغی جماعت کے  11  متاثرین کی خبر کو انسانی بھول قرار دیتے ہوئے معافی طلب کی ہے۔اور کہا کہ ہمیں اس غلطی پر افسوس ہے،کیونکہ ارونا چل پردیش میں کورونا متاثر صرف ایک مریض کی تصدیق ہوئی ہے۔واضح رہے کہ جمعےۃ علمائے کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے 7اپریل کو تبلیغی جماعت کے خلاف مہم چلانے والے اور اس سے متعلق جھوٹی خبر چلانے والے ٹیلی ویژن نیوز چینلوں کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کیا تھا۔ خیال رہے کہ زی نیوز نے تبلیغی جماعت کے خلاف ایک مہم چھیڑ رکھی تھی اور مولانا ارشد مدنی کے بار بار اپیل کے باوجود متعدد چینلوں نے اپنی مہم جاری رکھی۔ جس کے بعد مولانا مدنی نے قانونی قدم اٹھاتے ہوئے متعدد نیوز چینلوں کے خلاف سپریم کورٹ میں مقدمہ دائر کردیا جو سماعت کے لئے منظور کرلیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز جمعیۃعلماء ہند کی امدادی قانونی کمیٹی کی طرف سے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی ہے جسے سماعت کے لئے منظورکرلیا گیا ہے اس عرضی میں کہا گیا ہے کہ میڈیا مسلمانوں اور تبلیغی مرکز کو لیکر انتہائی غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کررہا ہے اس کی متعصبانہ رپورٹنگ کے خلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے۔ اوراس کے کوریج پر روک لگانے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے اس کے علاوہ شوشل میڈیا پر فرضی خبریں پھیلانے پر کارروائی کے لئے حکم دینے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں میڈیا اداروں کے ذریعہ مسلمانوں اور تبلیغی جماعت کو لے کر ہونے والی رپورٹنگ سے فرقہ واریت پھیل رہی ہے۔ اپنی عرضی میں جمعیۃ علمائے ہند نے میڈیا کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔تبلیغی جماعت کے خلاف ہورہے میڈیا ٹرائل پر جمعیۃعلماء کی طرف سے ایڈوکیٹ اعجاز مقبول نے پٹیشن دائر کی ہے۔

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT
Previous Post

تلنگانہ حکومت نے لازمی طور پر ماسک پہننے کے احکامات جاری کیے

Next Post

لاک ڈاؤن کی توسیع کے لیے وزیر اعظم سمیت تمام ریاستوں کا باہم اتفاق‘ تاہم سرکاری طور پر اعلان نہیں ہوا

Asrehazir

Asrehazir

Next Post

لاک ڈاؤن کی توسیع کے لیے وزیر اعظم سمیت تمام ریاستوں کا باہم اتفاق‘ تاہم سرکاری طور پر اعلان نہیں ہوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

تازہ ترین پوسٹ

  • وسطی غزہ پر اسرائیل کا حملہ،امریکہ نے کی پر امن رہنے کی اپیل جنوری 27, 2023
  • افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ماہ 160 سے زائد افراد ہلاک جنوری 27, 2023
  • سویڈن میں اسلام مخالف مظاہرے جنوری 23, 2023
  • جو شاخ ِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہوگا! ساؤتھ انڈین مسلم پرسنل لابورڈ کے قیام کی کوشش جنوری 21, 2023
  • دورِ حاضرکے چند ایمان سوز فتنے بموقع ایک روزہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس جنوری 21, 2023
  • لندن کی سڑکوں پر مردوں کو پیشاب کرنے سے روکنے کا انوکھا طریقہ جنوری 20, 2023
  • سالار ِصحابہ ،خلیفۂ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ جنوری 19, 2023
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×