
ریاست و ملک
قائد جمعیۃ مولانا سید ارشد مدنی صاحب کی ممبئی آمد
ممبئی: 15؍جنوری (پریس ریلیز) بڑے ہی مسرت کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ جانشین شیخ الاسلام حضرت مولانا سید ارشد مدنی ادام اللہ فیوضہم صدر جمعیۃ علماء ہند جمعرات 16؍ جنوری 2020 کو ممبئی تشریف لا رہے ہیں ۔بعد نماز عشاء مسجد عمر، مومن نگر،جوگیشوری ویسٹ ،ممبئی میں حضرت والا کا بصیرت افروز بیان ہوگا۔ عامۃ المسلمین سے اپیل ہیکہ وقت مقررہ پر پہونچ کر حضرت کے نورانی بیان سے مستفید ہوں۔ نماز عشاء 08:05بجے ہوگی۔ تفصیلات کے لیے ربط کریں:022-23735373/23725373