احوال وطن

بابری مسجد فیصلہ کے خلاف ریویوپٹیشن کی تمام اپیلوں کو سپریم کورٹ نے کیا مسترد

نئی دہلی : 12؍ڈسمبر (عصر حاضر) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ ‘جمعیۃ علماء ہندسمیت 18؍فریقوں نے سپریم کورٹ میں بابری مسجد مقدمہ کے فیصلہ پر نظر ثانی کے لیے عرضی داخل کی تھی جس پر آج جمعرات کو شنوائی ہونی تھی کہ اس ریویو پٹیشن کو سماعت کے لیے آگے بڑھا یا جائے یا ان عرضیوں کو خارج کیا جائے چنانچہ آج جمعرات کو پانچ ججوں کی بینچ نے سماعت کی ، جس میں چیف جسٹس آف انڈیا ایس اے بوبڈے کے علاوہ جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ ، جسٹس اشوک بھوشن ، جسٹس ایس عبد النظیر اور جسٹس سنجیو کھنہ شامل ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×