عصر حاضر

زاد مسلم اکیڈمی کے زیر اہتمام ماہانہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ

حیدرآباد:15 ؍نومبر (عصر حاضر) مفتی عبید شریف صاحب کی اطلاع کے بموجب 17؍نومبر 2019 بروز اتواربوقت بعد نمازظہر بمقام مسجد صحابہ سنتوش نگر بعنوان تجہیز و تکفین و تدفین ورک شاپ منعقد ہونے والا ہے
اس عملی اور تربیتی ورکشاپ میں مفتی محمد عبید شریف صاحب قاسمی اور مولانا عزیر شریف صاحب قاسمی قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائیں گے کہ غسل میت.کفن میت.نماز جنازہ اور دفن میت کا عملی طریقہ کیا ہے
لہذا آپ سبھی حضرات سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس ورکشاپ میں شریک ہوں۔نماز ظہر 1:15 بجے ہوگی
مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں رے. 9704173290, 9182281349

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×