افکار عالم

مسجد نبوی کے سینیر امام علی بن عبدالرحمن الحذیفی کے انتقال کی خبر افواہ نکلی

مدینہ منورہ: 21؍اگسٹ (عصر حاضر) مسجد نبوی کے سینیر امام علی بن عبدالرحمن الحذیفی کے انتقال کی خبر افواہ نکلی‘ حرمین شریفین پریزیڈنسی کی جانب سے مسجد نبوی میں آج 2؍محرم الحرام بروزِ جمعہ انہیں نمازِ جمعہ کی ذمہ داری دی گئی تھی اور انہوں نے نمازِ جمعہ کے لیے مسجد نبوی پہنچ کر خطبہ دیا ۔ زیرِ نظر تصویر آج جمعہ  کی ہے جس میں انہیں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ حرم مدنی کے منبر پر جلوہ افروز ہیں اور اپنے روح فرسا خطبہ سے امت کو مستفید کررہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر یہ افواہ بہت تیزی سے گردش کررہی ہے کہ شیخ الحذیفی وصال فرماگئے۔ حالانکہ یہ خبر غلط ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×