احوال وطن

مرکزی حج کمیٹی نے حج درخواست فارم بھرنے اور جمع کرنے دی مزید 25؍دنوں کی مہلت ‘ 5؍ڈسمبر ہوگی آخری تاریخ

ممبئی: 9؍نومبر (عصر حاضر) مرکزی حج کمیٹی نے حج درخواست فارم بھرنے اور جمع کرنے کی تاریخ 5؍دسمبر تک بڑھادی ہے۔ مرکزی حج کمیٹی نے ممبئی میں ایک میٹنگ کا انعقاد کرتے ہوئے موصول ہونے والے درخواست فارموں کی شرح میں کمی کی وجوہات کا جائزہ لیا اور آن لائن حج فارم جمع کروانے 25؍دنوں کے مزید اضافے کا اعلان کیا۔

واضح رہے کہ اس سال مرکزی حج کمیٹی کو کم درخواست فارم موصول ہوئے تھے۔ جس کے سبب حج کمیٹی میں تشویش کی لہر دوڑگئی تھی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×