احوال وطن

صاحب "جمالین”حضرت مولانا محمد جمال صاحب استاذ دارالعلوم دیوبند کا سانحہ ارتحال

میرٹھ: 17/ستمبر (عصر حاضر) نہایت افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ جلالین سمیت درس نظامی کی متعدد کتابوں کےمعتبر و مقبول شارح صاحب”جمالین” حضرت مولانا جمال صاحب بلندشہری استاذ دارالعلوم دیوبند کا میرٹھ میں اپنے گھر پر ابھی ابھی انتقال ہوچکا ہے۔ (إنا لله وإنا إليه راجعون)
واضح رہے کہ مولانا کافی دنوں سے علیل چل رہے تھے ۲ دن قبل ہی اسپتال سے گھر آئے اور ابھی کچھ دیر قبل مالک حقیقی سے جا ملے۔
کل صبح 11/بجے احاطہ مولسری میں  نماز جنازہ اور قاسمی قبرستان میں تدفین ہوگی۔
دعا فرمائیں کہ باری تعالی آپ کی مغفرت فرمائے متعلقین و اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔( آمین یا رب العالمین )

Related Articles

One Comment

Sayeedahmed کو جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×