• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, جنوری 28, 2023
  • Login
Asre Hazir Portal
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
No Result
View All Result
Asre Hazir
No Result
View All Result

ترقی میں ریزرویشن کی بحالی اور سی اے اے کو واپس لیا جائے

بھیم آرمی کے بھارت بند کے دوران دیوبند میں کارکنان نے دیا دھرنا

Asrehazir by Asrehazir
فروری 23, 2020
in ریاست و ملک
0
0
SHARES
166
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند،23؍ فروری(سمیر چودھری) پروموشن میں ریزرویشن کے خاتمے کے خلاف آج بھیم آرمی کے بھارت بند کا یہاں علاقہ میں قابل ذکر اثر نظر آیاہے، حالانکہ اتوار کا دن ہونے کے سبب یہاں بازار معمول کے مطابق بند تھے، اس دوران بھیم آرمی کارکنان نے دیوبند ،ناگل اور تلہیڑی بزرگ میں دھرنا دیا اور صدر جمہوریہ ہند کو ایک میمورنڈم ارسال کرکے ترقی میں ریزرویشن کی بحالی اور سی اے اے کی واپسی کا مطالبہ کیا، اس دوران بھیم آرمی کے بھارت بند کو لیکر انتظامیہ بھی مستعد رہی اور دیوبند میں کافی تعداد میں پولیس فورس تعینات رہی ہے جبکہ اعلیٰ افسران نے پولیس اور فورس کے ساتھ گشت بھی کیا ۔ بھیم آرمی کے منڈل کے صدر دیپک بدھ اور دیوبند اسمبلی کے ترجمان شوریہ امبیڈکر کی قیادت میں اتوار کی صبح کارکنان بڑی تعداد میں تلہیڑی چنگی پر واقع فلائی اوور کے نیچے جمع ہوئے ۔ اس دوران دیپک بودھ اور شوریہ امبیڈکر نے ترقی میں ریزرویشن ختم کئے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پرموشن کے لئے ریزرویشن بحال رکھنے کاپرزور مطالبہ کیا۔ سشیل جیسوال نے سی اے اے کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ سی اے اے اور این پی آر کو واپس لیا جائے اور این آر سی پر بھی کبھی بھی عملدرآمد نہ کیا جائے۔اس دوران کارکنوں نے سی او چوب سنگھ کے توسط سے صدر جمہوریہ ہند کو میمورڈم میں ارسال کیا ،جس میں متعدد مطالبات کیے گئے جن میں ترقی میں ریزرویشن کو برقرار رکھنے اور سی اے اے کو واپس لینے کی مانگ کی گئی۔ اس موقع پر جتندر بودھ ، سمت کمار ، مونو ، سنجے ، پردیپ ، ہمانشو ، منو سمیت بڑی تعداد میں کارکنان موجود رہے۔ دوسری طرف بھیم آرمی کی بھارت بند کال کی وجہ سے انتظامیہ مکمل طور پر چوکس نظر آئی،تاہم اتوار کے ہفتہ واری بند ہونے کی وجہ سے سابق کے تحت پورے شہر میں دکانیںرہیں۔احتیاطی کے طور پر بازاروں کے چوراہوں پر پولیس فورس تعینات کی گئی تھی۔ اعلیٰ افسران کی قیادت میں پولیس اور آر اے ایف کے جوانوں نے سہ پہر میں شہر میں فلیگ مارچ کیا، اس دوران افسران نے لوگوں سے امن وامان بنائے رکھنے کی اپیل کی۔

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT
Previous Post

سی اے اے مذہب کی بنیاد پر بنایا گیا قانون ہے

Next Post

ہمارا احتجاج ہماری زندگی کا ثبوت ہے ورنہ ہم محض زندہ لاش بن کر رہ جائیں گے

Asrehazir

Asrehazir

Next Post

ہمارا احتجاج ہماری زندگی کا ثبوت ہے ورنہ ہم محض زندہ لاش بن کر رہ جائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

تازہ ترین پوسٹ

  • وسطی غزہ پر اسرائیل کا حملہ،امریکہ نے کی پر امن رہنے کی اپیل جنوری 27, 2023
  • افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ماہ 160 سے زائد افراد ہلاک جنوری 27, 2023
  • سویڈن میں اسلام مخالف مظاہرے جنوری 23, 2023
  • جو شاخ ِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہوگا! ساؤتھ انڈین مسلم پرسنل لابورڈ کے قیام کی کوشش جنوری 21, 2023
  • دورِ حاضرکے چند ایمان سوز فتنے بموقع ایک روزہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس جنوری 21, 2023
  • لندن کی سڑکوں پر مردوں کو پیشاب کرنے سے روکنے کا انوکھا طریقہ جنوری 20, 2023
  • سالار ِصحابہ ،خلیفۂ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ جنوری 19, 2023
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×