احوال وطن

آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے طلب کیا ہنگامی پریس کانفرنس

نئی دہلی: 9؍نومبر (عصر حاضر) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے بابری مسجد فیصلہ پر ہنگامی پریس کانفرنس طلب کرلیا ہے‘ جو دن میں 11:30؍بجے ہونا طئے تھا ؛ لیکن فیصلہ میں کافی وقت لگنے کی وجہ سے اس کو تاخیر سے رکھا گیا ہے۔ تھوڑی ہی دیر میں بورڈ اپنا موقف واضح کردے گا۔

ظفر یاب جیلانی نے عدالت کے باہر میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں اس فیصلہ سے مطمئن نہیں ہوں چونکہ یہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے اسی لیے احترام کرتا ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×