حیدرآباد و اطراف

مسجد محمدیہ آغاپورہ حیدرآباد میں جلسہ حالاتِ حاضرہ اور ہماری ذمہ داریاں

حیدرآباد: 20؍فروری (محمد عقیل) مسجد محمدیہ آغاپورہ میں حالاتِ حاضرہ اور ہماری ذمہ داریاں کے اہم ترین موضوع پر ایک اہم اجلاس بتاریخ 21؍فروری بروزِ جمعہ شام 8؍بجے منعقد کیا جارہا ہے‘ جس کی صدارت عارف بالله حضرت مولانا شاہ محمد جمال الرحمن صاحب مفتاحی دامت برکاتہم فرمائیں گے‘ اس موقع پر حضرت مولانا احمد عبید الرحمن اطہر ندوی دامت برکاتہم کا خصوصی خطاب ہوگا۔ عامۃ المسلمین بالخصوص نوجوانانِ ملت سے کثیر تعداد میں شرکت واستفادہ کی گزارش کی جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×