فطری طور پر ہر انسان دوسرے انسان سے رنگ و نسل،مزاج و مذاق،فکر و تخیل،اطوار و عادات، شعور و احساس اور دیگر بہت سے امور میں مختلف ہوتاہے؛یہی وجہ ہے کہ ایک باشعور انسان دوسرے انسان کے بنائے ہوئے ذہنی سانچے میں ڈھلنے کے لیے جلدی تیار نہیں ہوتا،کسی بھی رائے سے اظہار اتفاق کرنے میں تامل سے کام لیتا ہے اور کوئی بھی نقطۂ نظر فورا قبول کرنے میں عار محسوس کرتا ہے، وہ…
پانچ ریاستوں میں اسمبلی الیکشن کا طوفان تھم چکا ہے ، اور الیکشن کا عمل پورا ہو چکا ہے ، الیکشن کے نتائج بیلٹ بکس میں بند ہیں ، اور ہزاروں اُمیدواروں کی قسمتیں ان بند ڈبوں سے متعلق ہیں، یہ الیکشن صرف سیاسی زور آزمائی اور عوامی مقبولیت ہی کی آزمائش نہیں ؛ بلکہ ہمارے اخلاق و کردار ، زبان و بیان اور شرافت کا بھی امتحان ہیں ، ہندوستان ایک ایسی سر زمین…
حیدرآباد۔30؍نومبر (عصرحاضرنیوز) شہرحیدرآباد کا حساس اسمبلی حلقہ جہاں پر گستاخِ رسول کو شکست دینے کے لیے سیکولر رائے دہندوں کو بارہا متوجہ کیا گیا۔ لیکن دوپہر ایک بجے تک کی پولنگ کا تناسب دیکھنے کے بعد یہ سمجھ میں آرہا ہے کہ عوام میں یا تو شعور نہیں ہے یا پھر سب کچھ جان کر بھی لوگ تماشائی بنے ہوئے ہیں کیوں کہ وہاں پردوپہر ایک بجے تک صرف 15.83 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔ شہرحیدرآباد…
اس وقت انتخابات (election) کی تیاریاں زوروںپر ہیں، ہر طرف اسی کا چرچہ ہے، گروپ میٹنگس، کارنرمیٹنگس، ریالیاں اور جلسوں کی دھوم ہے، جس کی وجہ سے ذہن اسی طرف متوجہ رہتا ہے، یہ فطرت انسانی ہے کہ جس چیز کا تذکرہ اس کے سامنے کثرت سے ہوتا ہے، وہ اسی جانب متوجہ رہتا ہے، ان دنیاوی وسیاسی انتخابات کے تذکرہ سے دین کی جانب اپنے ذہن کو متوجہ کرنے میں اس سے مدد ملے…
اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو اسلام کی حفاظت کے لئے طاقت بھر کوشش اور تیاری کا حکم دیا ہے : ’’ وَاَعِدُّوْا لَهُمْ مَّا اسْتَطَعْتُمْ مِّنْ قُوَّةٍ‘‘ (الانفال : ۶۰) قوت لفظ ایک جامع لفظ ہے ، جس میں وہ تمام طاقتیں شامل ہیں ، جو نتائج اور فیصلوں پر اثرانداز ہو سکیں ، یہ طاقت فوج کی بھی ہوسکتی ہے ، افرادی قوت اور تعداد کی بھی اور علم و دانش کی بھی ،…