حج 2024 کے لیے وزارت حج کی طرف سے حج کمیٹی آف انڈیا نے ایکشن پلان جاری کیا ہے اس میں پوری طرح وزارت کی بد نیتی ظاہر ہورہی ہے۔ یہ الزام عازمین حج کی سہولت کےلیے مختلف طریقے سے مستقل حکومتی سطح سے لے کر عدالت عظمیٰ تک جدوجہد کرنے والے حج کمیٹی آف انڈیا کے سابق ممبر حافظ نوشاد احمد اعظمی نے ایک پریس بیان میں لگایا۔انہوں نے دعوی کیا کہ شفافیت کا…
نئی دہلی: حکومت نے جموں و کشمیر میں سرگرم ایک اور تنظیم ‘تحریک حریت’ کو ‘غیر قانونی تنظیم’ قرار دیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اس کی اطلاع دی۔ امت شاہ نے کہا کہ تحریک حریت کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت ‘غیر قانونی تنظیم’ قرار دیا گیا ہے۔ حکومت نے اس سے قبل ایک اور دہشت گرد تنظیم مسلم لیگ جموں و کشمیر (مسرت…
مدھیہ پردیش کے پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل کی جزوی قلت شروع ہوگئی ہے۔ ایسے میں ایم پی کے کئی پٹرول پمپ خشک ہو چکے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ ڈرائیوروں کی ہڑتال کی وجہ سے ایسی صورتحال ہے۔ پیٹرول پمپ آپریٹرز کا خیال ہے کہ اگر ہڑتال مزید زور پکڑتی ہے تو آنے والے دنوں میں مزید کئی پیٹرول پمپ خشک ہوسکتے ہیں۔ عام دنوں میں مدھیہ پردیش میں پٹرول اور ڈیزل…
چند ساعتوں بعد2024 کا سورج طلوع ہوتے ہی 2023 اپنی بساط سمیٹ کر ہمارے درمیان سے رخصت ہو جائے گا۔ ہر سال کی طرح یہ سال بھی حسین یادوں سے زیادہ تلخ تجربات اور غم و الم کے حادثات چھوڑ کر اور انسان کو زندگی کی بے ثباتی اور ناپائیداری کا پیغام دے کر الوداع کہہ دے گا۔ یہ سال ختم ہو جانے سے حیات مستعار کی ایک سال کی بہاریں ختم ہو جائیں گی…
مشرق وسطیٰ میں امریکی بحری افواج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں تجارتی جہازوں پر یمنی حوثیوں کے حملے ختم ہونے کے امکانات نہیں دکھائی دے رہے۔وائس ایڈمرل بریڈ کوپر نے خبر رساں ادارے ایسوی ایٹڈ پریس کو انٹرویو میں بتایا کہ دس دن قبل آپریشن پراسپیرٹی گارڈین کے اعلان کے بعد سے 12 سو تجارتی جہاز بحیرہ احمر سے گزر چکے ہیں اور کوئی ایک بھی ڈرون یا میزائل حملے کا نشانہ…