اسلامیات
3 ہفتے ago
ماہ ذی الحجہ: فضائل و اعمال
اسلامیات
3 ہفتے ago
قربانی کے چند ضروری مسائل
اسلامیات
3 ہفتے ago
کاتبِ تقدیر ہی بہتر جانتا ہے کہ ہندی مسلمانوں کے نصیبہ میں اورکیا کیا لکھا ہے جدھر دیکھئیے ہر محاذ پر پسماندگی یا پھر محرومیوں کے بے شمار عنوانات ہیں ان کی مشکلات میں ہرصبح وشام اضافہ ہی دیکھنے میں آتا ہے بلکہ یہ مشکلات اس وقت اورگہری ہوجاتی ہیں جب ان سے نپٹنے کا صورپھونکنے اور بدعقیدہ ماحول میں صراطِ مستقیم کی وضاحت کرنے والے خاصانِ خدا بھی ہم سے روٹھنیلگ جائیں۔ 27/رمضان المبارک…
حج کیا ہے ؟؟؟ عشق والفت ، وارفتگی ومحبت میں ڈوبے ہوئے اس سفر کا نام ہے جس میں ایک عاشق ِ سرگشتہ بحکم ِ خداوندی اپنے محبوب ومرغوب وطن کو چھوڑ کر جنگلوں ، بیابانوں اور صحراؤں کی خاک چھانتا ہوا سمندروں کو عبور کر کے دیار محبوب میں داخل ہوتا ہے ، بال بکھرے ہوئے ، ناخن بڑھے ہوئے ، گرد آلود سر ، تارک ِ مال وزر ، گھر سے بے گھر…
مکہ معظمہ حجاز مقدس کا ایک انتہائی متبرک شہر ہے جہاں کالے غلاف سے ڈھکا ایک اونچا کمرہ ہے جس کا نام کعبہ ہے ، خدا کی عبادت وبندگی کے لئے تعمیر کیا گیا یہ دنیا کا سب سے پہلا گھر اور عبادت خانہ ہے ، خانہ کعبہ جس مقام پر تعمیر ہے یہ دنیا کا محترم،مقدس اور بابرکت حصہ ہے ،کعبہ جو بیت اللہ شریف اور خانہ ٔ خدا کے نام سے بھی معروف…
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ انسان اپنی زندگی میں کئی کام انجام دیتا ہے خواہ سماجی و ملی مسائل ہوں یا خوانگی و معاشرتی مسائل ہوں یا خالصتا دینی و اخروی اعمال ہوں ان تمام مصروفیات میں انسان کا کوئی ارادہ اور کوئی نیت ہوتی ہے۔تو اس نیت کے اعتبار سے انسانی اعمال کی کئی قسمیں ہوتی ہیں بعض اعمال وہ ہوتے ہیں۔جنکو انسان انجام دیتا ہے اور نیت اس میں دکھاوے کی ہوتی…
جب سے ہمارا یہ پیارا ملک بھارت انگریزوں کی غلامی سے آزاد ہوا ہے اس وقت سے لے کرآج تک دیکھا جائے تویہاں فتنوں اور فرقہ وارانہ فسادات کا ایک ایسا لا متناہی سلسلہ نظر آتا ہے جس میں ہمیشہ اقلیتوں اوربالخصوص مسلمانوں ہی کا بے انتہاجانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ گذشتہ دنوں جب سے موجودہ حکومت دوسری مرتبہ برسرِ اقتدار آئی ہے، اس وقت سے ملک میں ہندو شدت پسند عناصر کی جانب…