اسلامیات
2 ہفتے ago
ماہ ذی الحجہ: فضائل و اعمال
اسلامیات
2 ہفتے ago
قربانی کے چند ضروری مسائل
اسلامیات
2 ہفتے ago
انسانوں کا آپسی رشتہ اوپر جاکر ابوالبشر سیدنا آدم ؑ اور سیدہ حواء ؑ سے ملتا ہے کیونکہ سارے انسان انہیں کی اولاد ہیں اور ان سب کے یہ ماں باپ ہیں ، اس لحاظ سے دنیا کے سارے انسان چاہے وہ جس ملک اور قبیلے کے ہوں آپس میں انسانی رشتہ رکھتے ہیں ،رشتہ انسانی عظیم ترین رشتہ ہے جس کا لحاظ ایک دوسرے پر لازم ہے ،انسانی رشتوں کی پامالی انسانیت کی پامالی…
۲۴/ رجب المرجب ۱۴۴۰ھ مطابق ۳۱/ مارچ ۲۰۱۹ء بروز دوشنبہ (پیر) کی بات ہے،راقم الحروف دیوبند اور دہلی کے سفر سے حیدرآباد واپس ہو رہا تھا، عصر کی نماز کے بعد جب واٹسپ کھولا تو دار العلوم دیوبند کے قدیم ترین استاذ حضرت مولانا جمیل احمد سکروڈوی صاحب کی وفات کی خبر ملی، اپنے کسی استاذ محترم کی وفات پر ایک طالبِ علم کو جو غم لاحق ہوتا ہے، وہ مجھے بھی لاحق ہوا، ترجیع…
زائرہ وسیم کشمیری اسلامی گھرانے میں پیدا ہونے والی لڑکی ہے جس کی عمر 18 سال ہے, جس نے اپنی اداکاری سے ہر ایک کے دل کو جیت لیا تھا اب وہ حقیقی اسلام کی طرف لوٹ چکی ہے, اپنی گزشتہ زندگی سے تائب ہو چکی ہے, اب اس نے فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ بالی ووڈ کو خیرآباد کر رہی ہے, اپنے اس فیصلہ کو اپنے فیس بک پوسٹ کے ذریعہ عام کیا اور…
گذشتہ دنوں مصر کے سابق اولین منتخب جمہوری صدر ڈاکٹر محمد مرسی کی شہادت کا جو سانحہ پیش آیا اس نے امت ِمسلمہ کی چولیں ہلا دیں، دنیا بھر میں غلبۂ اسلام اور سربلندی دین متین کی دیرینہ آرزو رکھنے والے فرزندان توحید پر سکتہ طاری ہوگیا، ایک طرف اگر امریکہ اور مغرب کے پٹھو عرب حکمراں حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تو دوسری جانب پوری دنیا میں بسنے والی امت ِمسلمہ کے…
منافق دنیا کے عوام اور عورتوں تک پہنچنے کی آزادی چاہنے والے ان دنوں جہاں نصرت جہاں کے نصرت نکھل جین بننے پر خوشیاں منارہے ہیں، وہیں بالی ووڈ کی سابق اداکارہ زائرہ وسیم کے بالی ووڈ سے علاحدہ ہونے پر انہیں لعن طعن کررہے ہیں نصرت کے معاملے میں نجی فیصلے کے احترام کا سبق دینے دینے والے زائرہ وسیم کے نجی فیصلے پر اپنا سبق بھول گئے ہیں میڈیا عجب عجب سرخیاں لگا…