اسلامیات
جون 6, 2024
ماہ ذی الحجہ: فضائل و اعمال
اسلامیات
جون 6, 2024
قربانی کے چند ضروری مسائل
اسلامیات
جون 6, 2024
کائنات ہستی میں انعامات خداوندی کا حساب وشمار نہیں، عالم کا ذرّہ ذرّہ اور دنیا کا چپّہ چپّہ اسی کی رحمت و عنایت کا مظہر ہے۔اس کے لامتناہی احسانات میں ایک عظیم احسان یہ بھی ہے کہ اس نے بندوں کے روحانی ارتقاء کے لیے خیرات و حسنات کے ایسے موسم عطا کیے؛جو رحمت الہی کے نزول اور ازدیادِ اجر کے حوالے سے منفرد اورجداگانہ حیثیت کے حامل ہیں۔ یہ دیکھیے! ماہ شعبان آیا اور…
قاہرہ: 5؍ستمبر (ذرائع) مصر کے سابق صدر محمد مرسی کے سب سے چھوٹے جواں سال بیٹے عبداللہ محمد مرسی جمعرات کی صبح دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ عبداللہ کو دل کا شدید دورہ پڑنے کے فوری بعد قاہرہ کے جنوب میں واقع الواحہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔ عبداللہ کے خاندان کے ایک قریبی ذریعے نے العربیہ ڈاٹ نیٹ کو بتایا کہ دل کا دورہ پڑنے…
موجودہ دور میں ہندستان میں امتٍ مسلمہ جن مسائل کا شکار ہے ان میں سے ایک اہم مسئلہ نوجوانوں کی دینی و اخلاقی تربیت کا ہے۔ یہاں اسکولی مرحلہ سے ہی مخلوط تعلیم کا رواج ہے۔ بعض اسکولوں میں ثانوی تعلیم کے دوران لڑکوں اور لڑکیوں کے الگ سیکشن بنائے جاتے ہیں، لیکن کالج کی سطح پر ہر حال میں مخلوط تعلیم کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ وہ زمانہ ہوتا ہے جب ان میں…
عرب والوں کے یہاں سالوں کو جاننے کا کوئی قاعدہ ونظام نہیں تھا۔ بعض لوگ سالوں کی گنتی کا حساب کسی حادثہ یا جنگ کے پیش آنے سے کرتے تھے۔ لوگ کسی قبیلہ کے سردار کی موت کو بنیاد بتاتے تھے۔ لیکن ظاہر ہیکہ ساری چیزیں ایسی نہیں جس پر سب لوگوں کا اتفاق ہوسکے۔ اسکے علاوہ ان واقعات وحادثات کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔ اس لئے ان جیسی چیزوں سے حساب کرنے کا سلسلہ…
ہمارا معاشرہ سال کے جن ایام کو خصوصی اہمیت دیتاہے ، ان میں سےایک یومِ اساتذہ بھی ہے، جو 5ستمبر کو ہر سال پورے ملک میں منایاجاتاہے۔ اس موقع پر جلسے ، مذاکرے اور اس نوعیت کے مختلف رنگا رنگ پروگراموں کا انعقاد کرکے ایک قابل احترام اور مقدس پیشہ میں مصروف اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتاہے۔آج ہم یقیناً یوم ِ اساتذہ تزک و احتشام کے ساتھ مناتے ہیں، اساتذہ کی حالت ضرور…