ریاست و ملک

جوائنٹ ایکشن کمیٹی نرمل کے زیر اہتمام گاندھی پر خواتین کا حتجاجی دھرنا

نرمل: یکم فروری (عبدالعزیز ہاشمی) جوائنٹ ایکشن کمیٹی نرمل کے زیر اہتمام بتاریخ 2/فروری 2020 بروز اتوار صبح 10بجے تا شام 6 بجے کلکٹر آفس کے سامنے گاندھی پارک نرمل پر خواتین کا شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاجی دھرنا منعقد کیا جارہا ہے؛ لہذا تمام حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ اپنی خواتین کو رضاکارانہ طور پر اس دھرنا کیمپ میں شرکت کے لئے روانہ فرمائیں یہ کیمپ ذمہ دار مرد حضرات کی نگرانی میں چلے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×