آئینۂ دکن

زاد مسلم اکیڈمی حیدرآباد کے زیر اہتمام ماہانہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ برائے مرد و خواتین

حیدرآباد: 15/فروری (پریس ریلیز) زاد مسلم اکیڈمی کے زیر اہتمام ماہانہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ بتاریخ 16فروری2020 بروز اتوار بوقت بعد نماز ظہر (نماز ظہر 1:15) بمقام مسجد صحابہ سنتوش نگر حیدرآباد بعنوان ڈیلنگ وتھ یور چائلڈس اکزامس منعقد ہونے والا ہے۔ جس میں والدین کو خصوصیت کے ساتھ اس بات کی رہبری کی جائے گی کہ امتحان کے زمانہ میں اپنے بچوں کو کس طرح قابو میں رکھیں اور ان کے امتحانات کی تیاری کیلئے کس طرح انہیں بخوشی تیار کریں۔ لہذا آپ سبھی حضرات سے شرکت کی گزارش کی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں9705414207
نوٹ – یہ ورک شاپ سرپرست مردوں اور عورتوں کے لیے ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×