آئینۂ دکن

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دارالعلوم حیدرآباد میں ہوگا خواتین کا احتجاجی جلسہ عام

حیدرآباد: یکم/ فروری (عصر حاضر) شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جامعہ اسلامیہ دارالعلوم حیدرآباد میں بتاریخ 2/فروری بروز اتوار 2/بجے تا 5/بجے دن یونائٹیڈ مسلم فورم کی جانب سے خواتین کا احتجاجی جلسہ عام ہوگا۔ جس میں شہریت ترمیمی قانون، این پی آر اور این آر سی کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ ہوگا، اس جلسہ سے ریاست کے ممتاز علماء کرام عمائدین شہر اور سیاسی قائدین خطاب فرمائیں گے۔ خواتین سے کثیر تعداد میں شرکت کی درخواست ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×