حیدرآباد و اطراف

تحفظ شریعت ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک تربیتی پروگرام برائے اسٹودنٹس و تاجرین

حیدرآباد: 28؍اکتوبر (پریس ریلیز) مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی ناظم عمومی تحفظ شریعت ٹرسٹ کے بہ موجب تحفظ شریعت ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک اہم تربیتی پروگرام (برائے اسٹوڈنٹس و تجارت پیشہ حضرات) بہ عناوین: دین کا علم کس سے حاصل کریں؟ گم راہ فرقوں کا تعارف بہ تاریخ :30  اکتوبر 2021ء مطابق 23 ربیع الاول بہ روز ہفتہ بعد نماز عشاء متصلاً :7:35 بجے بہ مقام :مسجد یونس، ناچارم سکندرآباد زیر صدارت:محترم جناب مولانا منور حسین صاحب قاسمی مدظلہ استاذ حدیث ادارہ اشرف العلوم اکبر باغ منعقد ہوگا۔ اس پروگرام سے  مقررین: مفتی محمد عامر قاسمی صدر تحفظ شریعت ٹرسٹ اور مولانا سید محمد ریحان قاسمی خازن تحفظ شریعت ٹرسٹ کے اہم خطابات ہوں گے۔ انتظامی کمیٹی مسجد یونس ناچارم سکندرآباد نے عامۃ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت واستفادہ کی درخواست کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×