آئینۂ دکن

تحفظ سنت میڈیا کے زیر اہتمام تفہیم دین کورس کا مسابقتی پروگرام ملتوی

حیدرآباد: 30؍جنوری (عصر حاضر) مفتی محمد عامر قاسمی کے بموجب ذریعۂ ہذا اس بات کی اطلاع دی جاتی ہے کہ تحفظ سنت میڈیا اور ہیلپ لائن حیدرآباد کے زیر اہتمام ماہِ فروری کے آغاز میں طے شدہ تفہیمِ دین کورس مسابقہ اسکولس اور کالجس کے سالانہ امتحانات کے قریب ہونے کی بناء پر  تین ماہ کے لیے موخر کردیا گیا ہے۔  حصہ لینے والے طلبہ و طالبات بہ طور خاص اس کو نوٹ کرلیں اور اپنی تیاری جاری رکھیں! ان شاء اللہ تین ماہ بعد یہی مسابقہ گرمائی تعطیلات میں پورے آب وتاب کے ساتھ منعقد ہوگا۔ حتمی طور پر تاریخ ومقام کا بہت جلد اعلان کیا جائے گا۔ مزید تفصیلات کےلیے ربط کریں:دفتر تحفظ سنت میڈیاسیکنڈ فلورمسجد محمدی دبیر پورہ حیدرآباد فون نمبر:8686649169 /9133562213

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×