آئینۂ دکن

ٹاس ایس ایس سی اور انٹر کے خواہشمندوں کے لیے داخلے کی تاریخ میں توسیع

حیدرآباد: 22؍نومبر (عصرحاضر) تلنگانہ اوپن اسکول سوسائٹی (TOSS) نے تعلیمی سال 2022-23 کے لیے ایس ایس سی اور انٹرمیڈیٹ کورسس میں داخلوں کے لیے آن لائن درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع کردی ہے۔

مزید تفصیلات کے لیے، ویب سائٹ https://www.telanganaopenschool.org/ ملاحظہ کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×