آئینۂ دکن

تجوید القرآن ٹرسٹ آزاد نگر عنبر پیٹ حیدرآباد میں جلسہ اصلاح معاشرہ

حیدرآباد 8/ اکتوبر (عصرحاضر) مفتی محمد عرفان قاسمی استاذ ادارہ ہذا کی اطلاع کے بموجب انشاءاللہ  بتاريخ 10/ صفر المظفر 1441ھ مطابق 10/اکتوبر 2019 ء  بروز جمعرات بعد نماز ظہر (01:30) تجوید القرآن ایجوکیشنل اینڈ چیاریٹیبل ٹرسٹ آزاد نگر عنبر پیٹ حیدرآباد میں جلسہ اصلاح معاشرہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس جلسہ کی صدارت مولانا حافظ محمد غوث رشیدی صاحب (  صدر تجوید القرآن ٹرسٹ ) فرمائیں گے۔اس جلسہ کو حضرت مولانا مفتی محمد تجمل حسین صاحب قاسمی دامت برکاتہم  (استاذ حدیث و فقہ دار العلوم حیدرآباد) خطاب فرمائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×