آئینۂ دکن

تجوید القرآن ٹرسٹ آزادنگر عنبرپیٹ کی ہفتہ واری اصلاحی مجلس ملتوی

حیدرآباد: 28؍دسمبر (عصر حاضر) مفتی محمد عرفان قاسمی کی اطلاع کے بموجب تجوید القرآن ایجوکیشنل اینڈ چیاریٹیبل ٹرسٹ آزاد نگر عنبرپیٹ میں ہر پیر کو حضرت مولانا شاه محمد فضل الرحمن محمود صاحب کی اصلاحی و تربیتی مجلس چند ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کردی گئی۔ ذریعہ ہذا سلسلہ کمالیہ سے متعلق تمام متوسلین اور سالکین نوٹ فرمالیں۔ اگلی مجلس متعاقب اعلان کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×