جے پور: راجستھان میں کابینہ کی توسیع آخر کار ہو گئی ہے۔ راجیہ وردھن راٹھور، کروری لال مینا نے وزیر کے طور پر حلف لیا ہے۔ آج صبح ہی سی ایم بھجن لال شرما راج بھون گئے اور گورنر سے ملاقات کی۔ راجیہ وردھن سنگھ راٹھور، ڈاکٹر کروری لال مینا کے ساتھ گجیندر سنگھ کھمسر، بابولال کھراڑی، جوگارام پٹیل، زورارام کماوت، سریش سنگھ راوت اور مدن دلاور نے وزیروں کے طور پر حلف لیا۔خیال رہے…
اسرائیل کی حراست میں رہنے والے تین فلسطینی بھائیوں کا کہنا ہے کہ دورانِ قید انہیں برہنہ کر کے سگریٹ سے جلایا گیا اور دیگر طریقے اپناتے ہوئے برے سلوک کا نشانہ بنایا۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق صبحی یاسین اور ان کے بھائیوں سعدی اور ابراہیم سمیت متعدد فلسطینی مردوں نے اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں اپنے ساتھ ہونے والے سلوک کے بارے میں بتایا۔دوسری جانب اسرائیلی دفاعی افواج کے ترجمان کی جانب سے جاری…
سعودی عرب کے علاقے الجوف میں 106 سالہ معمر ترین شہری فلاح الھرجاف کا کہنا ہے’ انہوں نے متعدد سعودی بادشاہوں کا عہد دیکھا اور فلسطین کی جنگ میں بھی شرکت کی تھی‘۔ الاخباریہ چینل نے معمر شہری سے ملاقات کی اور قومی شناختی کارڈ بھی دیکھا جس کے مطابق ان کی عمر اس وقت 106 برس ہو چکی ہے۔معمر شہری ’فلاح الھرجاف ‘ اس وقت الجوف ریجن میں سب سے زیادہ عمر رسیدہ ہیں۔انہوں…
ایودھیا: وزیر اعظم نریندر مودی اتر پردیش کے شہر ایودھیا پہنچ گئے ہیں۔ پی ایم مودی نے یہاں روڈ شو کیا، اس دوران بڑی تعداد میں لوگ ان کے استقبال کے لیے کھڑے ہوئے تھے۔ وزیر اعظم نے یہاں ازسرنو تعمیر یافتہ ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کیا۔ اب وہ نئے ایئرپورٹ کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وزیر اعظم مودی ایودھیا سمیت یوپی کو 15000 کروڑ روپے کا تحفہ دیں گے۔اتر پردیش…
کیپ ٹاؤن: عالمی سطح پر نسل پرستی کے خلاف ایک تاریخ کے حامل ملک جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ مقدمے کا سبب غزہ میں اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی بنی ہے۔العربیہ کی رپورٹ کے مطابق ہیگ میں قائم عالمی عدالت انصاف میں اسرائیلی کو ملزم بنایا گیا ہے۔ کہ اس نے نسل کشی کے خلاف کنونشن کی خلاف ورزی کی ہے۔جنوبی افریقہ…