اسلامیات
3 ہفتے ago
ماہ ذی الحجہ: فضائل و اعمال
اسلامیات
3 ہفتے ago
قربانی کے چند ضروری مسائل
اسلامیات
3 ہفتے ago
اولیاء اللہ میں ایک ممتاز ہستی اور سرخیلِ اولیاء حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ کی ہیں جن کا گروہِ اولیا ء میں بہت اونچا مرتبہ ہے اور ولایت و تصوف میں مرکزی حیثیت حاصل ہے ۔آپ کی پوری زندگی دین و شریعت ،اور اتباع سنت کی حسین تصویر تھی اور بدعات و خرافات کی اندھیریوں میں اور بے دینی و بے راہ روی کے تاریک ماحول میں اصلاح و ہدایت کا ایک روشن مینار ہ…
دنیا کی زندگی فانی اور ناپائیدار ہے ،ایک نہ ایک دن ختم ہوجائے گی ،موت سے کسی کو چھٹکارہ نہیں ہے ،ہر انسان کو موت کا مزہ چکھنا ہے ۔اس جہانِ فانی میں ہر روز بے شمارانسان آتے ہیں اور ان گنت لوگ رختِ سفر باندھ کر چلے جاتے ہیں،کہیں کسی کے آنے پر خوشیاں منائی جاتی ہیں تو کہیں کسی کے جانے پر غم والم برپا ہوجاتا ہے،کوئی اپنے گھر کوویران کرجاتا ہے توکوئی…
کفر وشرک کے تاریک ماحول میں ، جہالت و ضلالت کے اندھیرے میں ،ظلم و جور ،اور ناانصافی و حقوق تلفی کے دور میں ہمیشہ کے لئے رحمتِ انسانیت اور محسنِ کا ئنات بن کر نبی کریم ﷺ تشریف لائے ۔آپﷺ کی آمد سے دنیا کے تمام مظلوم طبقوں اور ستم رسیدہ انسانوں کو جینے کا قرینہ ملا اور سب پر رحمتِ الہی برسنے لگی ،اس دنیا کا ہر ذرہ آپﷺ کے احسانات کے سایہ…
ملک کی محبت بھری فضاؤں کو مسموم کرنے اور ذہن ودل کو مسلم دشمنی وفرقہ پرستی پراکسانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔کہیں شہروں کے نام بدل کر فرقہ پرستی کا ثبوت دیا جارہاہے،کہیں مسلم لڑکیوں کے خلاف محاذ بناکر انہیں ایمان وعقیدہ کی دولت سے محروم کرنے اور محبت کے جھوٹے عنوان پر پھنساکر تباہ کرنے کی کوشش ہے،کہیں گائے کے نام پر تشدد ہورہا ہے،کہیں قومیت کو مسئلہ بناکر بے دخل کرنے کی سازش…
حضرات صحابہ کرامؓ سے عقیدت ومحبت اور ان کا ادب واحترام ایک مسلمان کے لئے لازم اور ضروری ہے ،اس روئے زمین پر حضرات انبیاء کرام ؑ کے بعد مقدس ترین جماعت صحابہ کرامؓ ہی کی ہے ،جن کی عظمت وفضیلت میں قرآن کی آیتیں نازل ہوئیں اور جن کے مقامِ بلند کو بتانے اور ان کے حقوق سے امت کو آگاہ کرنے کے لئے امام الانبیاء سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ نے گراں قدر…