اسلامیات
3 ہفتے ago
ماہ ذی الحجہ: فضائل و اعمال
اسلامیات
3 ہفتے ago
قربانی کے چند ضروری مسائل
اسلامیات
3 ہفتے ago
ماہِ محرام الحرام سے اسلامی کیلنڈر کا آغاز ہوتا ہے،اسلامی سال اپنے آغاز واختتام دونوں موقعوں پر اپنے ماننے والوں کو سبق اور پیغام دیتا ہے ،اس کی ابتداء وانتہا میں غیر معمولی انفرادیت اورجاذبیت ہے ،اورایک عظیم ،ایمان افروز،اورولولہ خیز تاریخ وابستہ ہے۔عام طور پرمسلمانوں اور بالخصوص نوجوانوں کو اس کا علم نہیں رہتا ہے۔عیسوی سال کی شروعا ت پر تو خوب جشن وچراغاں کیا جاتا ہے ،اور بہت دھوم دھام سے سالِ نو…
اسلام میں اللہ تعالی نے دو عیدیں رکھی ہیں ۔ایک عید الفطر دوسری عید الاضحی ۔اسلام میں عید کی ابتدا اس وقت سے ہوئی جب نبی کریم ﷺ مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ ہجرت کرکے تشریف لائے ،آپ ﷺنے دیکھا کہ یہاں کے لوگ نیروز اور مہرجان کے نام سے دو خوشی کے دن اور تہوار مناتے ہیں ،صحابہ نے عرض کیا کہ اس میں شرکت کی جاسکتی ہے؟تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ: وقد…
وسیم رضوی چیرمین شیعہ وقف بورڈ نے ایک مرتبہ پھر نفرت انگیز ی اور شرپسندی کا ثبوت دیتے ہوئے عالم ِ اسلام کے عظیم المرتبت عالم ِ دین اور ملک کی مایہ ناز مفکر ومدبرشخصیت حضرت مولانا خلیل الرحمن سجاد نعمانی پر ملک سے دغداری کامقدمہ دائر کیا ہے،اور اپنی تمام تر ناپاک کوششوں کو بروئے کار لاتے ہوئے حضرت گنج پولیس اسٹیشن لکھنؤ میں کیس درج کروایا ہے ،اخباری اطلاع کے مطابق رضوی نے…
انسانوں کی ایمانی،اخلاقی ،روحانی ،ظاہری وباطنی تربیت کرنے اور ان کو سنوارنے کے لئے کریم وشفیق پروردگار نے رمضان المبار ک عطا فرمایا ۔بڑی تیزی کے ساتھ سفر کرتے ہوئے رمضان المبارک کا مہینہ اپنی منزل کوپہنچ گیااور اختتام پذیر ہوگیا،شوق وجذبات کے ساتھ مسلمانوں نے رمضان کو خوش آمدید کہا،اس کا پرتپاک استقبال کیا ،اس کے استقبال میں جلسوں کا اہتمام ہوا،خطابات وبیانات سے استفادہ کیا گیا،علماء ومقررین سے اس کی اہمیت وعظمت کو…
24جون 2018ء کی تاریخ نے پوری دنیا کو اپنی طرف متوجہ کررکھا تھا،ایک عجیب کیفیت سے پورے عالم کے لوگ دوچارتھے،حق پسندوں کی نظریں اور باطل کے علمبرداروں کی نگاہیں ترکی کے انتخابات پر جمی ہوئی تھیں،انتخابات اگرچہ کے ترکی میں ہونے جارہے تھے لیکن دنیا کے ہر خطے میں اس کی وجہ بے چینی وبے قراری محسوس ہورہی تھی ،طرح طرح کے اندیشے اور خدشے دامن گیر تھے،مسلمان حق پسندوں کی کامیابی کے لئے…