اسلامیات
جون 6, 2024
ماہ ذی الحجہ: فضائل و اعمال
اسلامیات
جون 6, 2024
قربانی کے چند ضروری مسائل
اسلامیات
جون 6, 2024
ماہِ رمضان اپنی خیر و برکت کے ساتھ آیا اور رحمت و مغفرت کی نویددے کر رخصت ہوگیا،تلاوت و تراویح کی حلاوتیں اسی کے ساتھ چلی گئیں،سحر و افطار کی لذتیں ہلالِ عیدکےساتھ ختم ہوگئیں،آہ سحرگاہی اور نالۂ نیم شبی کانورانی ماحول سال بھرکےلیے گم ہوگیا؛لیکن سب سے بڑا خسارہ یہ ہوا کہ مسجدیں ویران ہوگئیں، مصلے سنسان ہوگئے، کل تک جو بندگان خدا تہجد ونوافل کا التزام کرتے تھے آج بے دریغ فرائض و واجبات…
طویل سازشی کارروائیوں اورپیہم منصوبہ بند کوششوں کے بعد ،عالمی سطح پرمسلسل مذمت و احتجاج کے باوجود بالاخر۱۴؍مئی ۱۸ء کو درجنوں فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکہ نے اپنا سفارت خانہ ،تل ابیب سے بیت المقدس (یروشلم)منتقل کردیا ؛جس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیل میں امریکی سفیرڈیوڈ فریڈمین نے کہاکہ آج ہم بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کا افتتاح کر کے اپنی دیرینہ آرزو کی تکمیل کررہے ہیں۔ امریکی سفارت خانے کی…
شریعت مطہرہ کےاصول و قوانین انسانی زندگی کے تمام شعبوں؛معتقدات، عبادات، معاملات، معاشرت اور اخلاق سب کو حاوی ہیں، شریعت کے قوانین میں وہ تقسیم نہیں جو آج کی بیشتر حکومتوں کے دستوروں میں پائی جاتی ہے کہ ایک قسم کو پرسنل لاء (Personal Law)یعنی احوالِ شخصیہ کا نام دیا جاتا ہے؛جو کسی انسان کی شخصی اور عائلی زندگی سے متعلق ہوتی ہے۔دوسری قسم مشترک قانون (Common Law) کے نام سے معروف ہے، جو کسی…
ماہ ِ رمضان المبارک ایک عظیم الشان مہینہ ہے ،جو انسانوں کے اجر وثواب کو بڑھانے ،گناہوں کو معاف کرنے ، نیکیوں کی راہوں کو ہموار کرنے ،بھٹکے ہوؤں کو راہ دکھانے،نافرمانیوں کے دلدل میں پھنسے ہوؤں کو نکالنے ،جذبہ اطاعت و عبادت کو پروان چڑھانے ،ذکر ومناجات کی لذتوں کو پیدا کرنے ،تلاوت قرآن کے نوارانی ماحول کو عام کرنے ،ایثار وہمدردی کے جذبوں کو بیدارکرنے ،رضائے الہی کے شوق وفکروں کو بے تاب…
موت وحیات کا مالک اللہ ہے۔انسان اپنے اختیار سے نہ دنیا میں آتا ہے اور نہ ہی اپنی مرضی سے دنیا سے جاتا ہے۔موٹ ایک اٹل حقیقت ہے ،جس کا انکار کوئی نہیں کرسکتا،ہر انسان کو موت کا مزہ چکھنا ہے اور دنیا سے رخصت ہوکر دائمی اور ابدی زندگی کی طرف کوچ کرنا ہے۔یہ دنیا عارضی ہے اور ایک دن فنا ہونے والی ہے اور اس دنیامیں بسنے والا ہر انسان بھی مرنے…