اسلامیات
4 ہفتے ago
ماہ ذی الحجہ: فضائل و اعمال
اسلامیات
4 ہفتے ago
قربانی کے چند ضروری مسائل
اسلامیات
4 ہفتے ago
اللہ تعالی نے اس امت کو معاف کرنے اور عطا کرنے مختلف مواقع دئیے ہیں ،جس میں بندہ اللہ تعالی کے حضور معافی مانگے تواللہ تعالی اس کے ساتھ رحم کا معاملہ فرمائے گا۔چناں چہ شب ِ براء ت میں ان ہی عظیم مواقع میں سے ہے جس میں اللہ تعالی کی خصوصی رحمتیں متوجہ ہوتی ہیں اور عفو و درگزر کا معاملہ کیا جاتا ہے ۔شب ِ برأ ت کے بارے میں امت میں…
’’اعتدال‘‘ دین محمدی کا امتیازہے،امت ِ محمدیہ کوجوشرف وعزت سے نوازا گیااس کی ایک وجہ اس امت کا راہ ِ اعتدال پر قائم ہوناہے۔کسی بھی چیزمیں نہ کمی کی جائے اور نہ زیادتی بلکہ درمیانی راہ اختیار کرنا ہی اعتدال کہلاتا ہے۔اللہ تعالی نے دنیاکے نظام میں بھی اعتدال ہی کو رکھا ہے اور جب کبھی کوئی چیزاعتدال سے ہٹ جاتی ہے تو پھر وہ انسانوں کے لئے ہلاکت اور نقصان کا باعث بن جاتی…
پارلیمانی انتخابات کا وقت اب بالکل قریب آچکا ہے ،چند دنوں بعد الیکشن ہوگا،اورلوگ اپنے حق ِ رائے دہی کا استعمال کرکے ایک نئی تاریخ رقم کریں گے۔انتخابات اس سے قبل بھی ہوئے اور لوگوں نے اپنے ووٹ کو استعمال کیا لیکن2019کے یہ انتخابات ملک کے لئے انتہائی فیصلہ کن ہوں گے،ملک کی باشعور عوام کی فراست و دوراندیشی کاامتحان ہوگا،ملک کی سالمیت اور اس کے جمہوری نظام کے بقا کی فکر کرنے والوں کے…
22مارچ بعد نماز ِ جمعہ یہ ہوش ربا خبر عام ہوئی کہ کراچی میں عالم اسلام کے ممتاز عالم دین ،مقبول ترین شخصیت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ پر قاتلانہ حملہ ہوا ، اس حملہ میں اللہ تعالی نے آپ کو محفوظ رکھا۔اس خبر سے یقینا پوری دنیا میں ایک بے چینی پھیل گئی اور اہل علم میں فکر وتشویش کی لہر دوڑگئی۔درندوں نے شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب جیسی بے…
اسلام میں توحید کے بعد سب سے زیادہ اخلاق پر زور دیا گیا ہے۔ اسلام انسانی معاشرہ کے لئے اخلاق کو لازمی عنصر قرار دیتا ہے۔آقائے رحمتﷺ خود مجسم اخلاق شخصیت تھی، قرآن نے آپ کے اونچے اخلاق کی گواہی ’’وإنک لعلی خلق عظیم‘‘کے ذریعہ دی حتی کہ آپ نے اچھے اخلاق کی تکمیل کو اپنی بعثت کا بنیاد مقصد قرار دیا۔ اخلاق ہی سے انسان، انسان بنتا ہے جبکہ بد اخلاقی آدمی کو حیوانیت…