استاذِمکرم مفتی ثناء اللہ قاسمی اور دیگر چند احباب کے ذریعے خبر ملی کہ بالاساتھ(سیتامڑھی) کے بزرگ عالم دین اور دارالعلوم بالا ساتھ کے استاذحضرت مولانا صداقت حسین قاسمی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ اناللہ واناالیہ راجعون۔ مولانا سے باقاعدہ تلمذکا شرف ہمیں حاصل نہ تھا،مگر وہ ہمارے استاذتھے،جن دنوں(غالباً2005میں)وہ ایک سرکاری مدرسے سے سبک دوش ہوکر آئے تھے اور دارالعلوم بالاساتھ میں ان کی تقرری ہوئی تھی،ان دنوں ہم وہاں عربی چہارم،پنجم کے…
نئی دہلی: 22/اگست (عصر حاضر) بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں آج سماعت دسویں دن میں داخل ہوئی جس کے دوران سوٹ نمبر 1کی نمائندگی کرتے ہوئے سینئر ایڈوکیٹ رنجیت کمار نے کل کی اپنی نا مکمل بحث کا آغاز کرتے ہوئے عدالت میں 1950 میں 20 مسلمانوں کی جانب سے داخل کردہ حلف نامہ جس میں انہوں نے بابری مسجد ہندوؤں کے حوالہ کرنے کی حامی بھری تھی پڑھ کرسنانے لگے جس پر آئینی بینچ…
نکاح مرد و زن کے درمیان جائز تعلقات کی استواری کا وہ واحد ذریعہ ہے؛ جس پر نسل و نسب کی حفاظت موقوف ہے۔نکاح کوئی وقتی اور عارضی رشتہ نہیں؛بل کہ ایک پائیدار معاہدہ ہے، جس کے ان گنت منافع قرآن وحدیث میں بیان کیے گئے ہیں۔مثلاً نکاح کے بعد زوجین عفت و پاک دامنی والی زندگی گزارتے ہیں، بدنگاہی و زناکاری جیسے کبیرہ گناہوں سے محفوظ رہتے ہیں،جنسی تسکین کے ساتھ ساتھ ذہنی و…
مکہ مکرمہ: 21؍اگسٹ (عصر حاضر) سعودی اخبار ’مکہ‘ کے مطابق مسجد الحرام میں زائرین کی زیادہ سے زیادہ تعداد کے استفادہ کیلیے صحنوں کی توسیع کے منصوبے پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ یہ توسیعی منصوبہ زائرین کی تعداد میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے شروع کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ بھی مزید مقامات پر توسیع کی جا رہی ہے۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق اس منصوبے کے ابتدائی مرحلی میں بیرونی احاطوں…
اتحاد زندگی ہے اور اختلاف موت ہے اگر جماعت میں اختلاف ہوجائے تو جماعت کی موت، قوم میں اختلاف ہوجائے تو قوم کی موت، آبادی میں اختلاف ہوجائے تو آبادی کی موت، شناخت اور پہچان اور تعداد میں اختلاف ہوجائے تو بھی موت یعنی شناخت ختم، پہچان ختم تو پھر کثیر تعداد میں ہوتے ہوئے بھی احساس کمتری کی چادر اوڑھنا بچھونا بن جاتی ہے سوچ کا دائرہ سمٹ جاتا ہے رونا رونے کے علاوہ…