دیوبند،20؍ ستمبر(سمیر چودھری) دارالعلوم دیوبند کے طلباء کی قدیم مرکزی انجمن ’ بزم سجاد ‘ کا افتتاحی اجلاس گزشتہ شب دارالحدیث تحتانی میں منعقد ہوا ،جس کی صدارت مولانا منیر عثمانی استاذ دارالعلوم دیوبند نے کی اور نظامت کے فرائض مولوی مزمل ارریاوی نے انجام دیئے۔ جلسے کا افتتاح قاری ارشاد استاذ تجوید دارالعلوم دیوبند کی تلاوت سے ہوا، مولوی فرمان و محمد عمران پورنوی نے نعت پیش کی جبکہ مولوی عبد الحق ارریاوی اور…
نئی دہلی: 20 ستمبر (پریس ریلیز) بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں روزانہ کی بنیاد پر چلنے والی سماعت کاآج28 واں دن تھا جس کے دوران تمام مسلم فریقین کی نمائندگی کرنے والے جمعیۃ علماء ہند کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون نے عدالت کو بتایا کہ گذشتہ روز کی سماعت پر انہوں نے مسجد کے اندرونی احاطہ میں موجود ریلنگ کے تعلق سے بحث کی تھی اوراب وہ عدالت کو بتانا چاہتے ہیں کہ سوٹ نمبر…
اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ اورنگ زیبؒ ملت اسلامیہ ہندیہ کے ایک بہت بڑے محسن تھے، لیکن بے حد حیرت کی بات ہے کہ مسلمانان بھارت کے اس عظیم محسن کی شخصیت کے ساتھ کبھی منصفانہ رویہ اپنایا نہیں گیا ، اسلام دشمن عناصر اور احسان ناشناس افراد کا ذکرہی کیا ، اپنوں نے بھی کبھی اس عظیم شخصیت کے غیر جانبدار اور روادارانہ طرز حکومت کا بے لاگ اور منصفانہ جائز…
نئی دہلی 19 ستمبر (پریس ریلیز) بابری مسجد ملکیت مقدمہ میں روزانہ کی بنیاد پر چلنے والی سماعت کاآج27 واں دن تھا جس کے دوران سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل اور ایڈوکیٹ آن ریکارڈ اعجاز مقبول نے جمعیۃ علماء ہند کے وکیل ڈاکٹر راجیو دھون کو چنئی کے پروفیسر شنمگم کی جانب سے بھیجے گئے دھمکی آمیز خط کے خلاف داخل توہین عدالت کی پٹیشن پر بحث کرتے ہو ئے عدالت کو بتایا کہ پروفیسر شنمگم…
ممبئی 19ستمبر (پریس ریلیز) بی یو ایم ایس یونانی اور بی اے ایم ایس آیورویدک کے ذریعہ پڑھائی مکمل کرکے طبی خدمات انجام دینے والے مسلم ڈاکٹروں کے ساتھ سوتیلا سلوک کیئے جانے والے مرکزی و مہاراشٹر حکومت کے فیصلہ کے خلاف ڈاکٹر خورشید عالم سابق رکن ایم سی آئی ایم کی قیادت میں یونانی ایکشن کمیٹی نے جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشدمدنی) کے توسط سے ممبئی ہائی کورٹ میں پٹیشن داخل کی تھی جوآج بھی…