اسلامیات
1 گھنٹہ ago
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں
اسلامیات
2 گھنٹے ago
ممبئی: 9؍نومبر (عصر حاضر) مرکزی حج کمیٹی نے حج درخواست فارم بھرنے اور جمع کرنے کی تاریخ 5؍دسمبر تک بڑھادی ہے۔ مرکزی حج کمیٹی نے ممبئی میں ایک میٹنگ کا انعقاد کرتے ہوئے موصول ہونے والے درخواست فارموں کی شرح میں کمی کی وجوہات کا جائزہ لیا اور آن لائن حج فارم جمع کروانے 25؍دنوں کے مزید اضافے کا اعلان کیا۔ واضح رہے کہ اس سال مرکزی حج کمیٹی کو کم درخواست فارم موصول ہوئے…
حضور اقدس ﷺ کی محبت مسلمانوں کے دلوں میں چودہ سو سال ہونے کے باوجود بھی کم نہیں ہوئی ہے۔ مسلمان آج بھی اپنی آل اولاد ، مال و زر کے مقابلے میں حضور اقدس ﷺ سے سب سے زیادہ محبت کرتے ہیں، آپ سے محبت ہمارے ایمان کا جز ہے۔ مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتا ہے؛ لیکن اپنے نبی کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتا۔ مسلمان خواہ کتنا بھی گنہگار کیوں نہ ہو؛…
نئی دہلی۔9؍نومبر: (عصر حاضر) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری حضرت مولانا محمد ولی رحمانی نے بابری مسجد کے سلسلے میں عدالت عظمی کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت عظمی کے فیصلے کا کچھ حصہ ہمارے حق میں ہے اور کچھ ہمارے خلاف ہے، مسلم فریق کی جانب سے بابری مسجد کیس کی مضبوط اور مؤثر پیروی کی گئی تھی اور بورڈ کے وکلاء نے دلائل…
دربھنگہ۔ 9؍نومبر: ( نمائندہ خصوصی ) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ترجمان و سکریٹری فقیہ العصر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے اپنے صحافتی بیان میں کہا ہے کہ بابری مسجد سے متعلق اہم مقدمہ میں سپریم کورٹ نے جو فیصلہ سنایا ہے وہ بہت تکلیف دہ اور ہماری توقعات کے برعکس ہیں لیکن یہ فیصلہ چونکہ سپریم کورٹ کا ہے اس لئے اسے قبول کرنا ہر ہندوستانی کی ذمہ داری ہے انہوں…
دیوبند 9؍ نومبر (رضوان سلمانی) بابری مسجد مسئلہ پر آج سپریم کورٹ کے فیصلہ آنے کے بعد عالمی شہرت یافتہ ادارہ دارالعلوم دیوبند نے حیرت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ مسجد کے اتنے ثبوت ہونے کے بعد بھی عدالت کا یہ فیصلہ پوری طرح سمجھ میں نہیں آرہا ہے ، ساتھ ہی دارالعلوم دیوبند نے ملک کے مسلمانوں کو امن وامان قائم رکھنے کی اپیل کی ہے ۔ دارالعلوم دیوبند کے مہتمم…