اسلامیات
38 منٹ ago
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں
اسلامیات
1 گھنٹہ ago
نئی دہلی: 9؍ڈسمبر (پریس ریلیز) اپوزیشن کے زبردست ہنگامہ کے بیچ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نےآج لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل 2019 پیش کیا۔ پہلےتواس بات پربحث ہوتی رہی کہ اس بل کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جاسکتا ہے یا نہیں۔ اس کے بعد جب اپوزیشن نے بل کے اقلیتی طبقہ کی مخالفت کی بات کہی توامت شاہ نے کانگریس پر سیدھا حملہ کرتے ہوئے تقسیم ہند کا ذکر کردیا۔ انہوں نے کہا…
نئی دہلی: 9؍ڈسمبر (پریس ریلیز) ملک میں 60 سال پرانے شہریت قانون کو بدلنے کے لیےمرکزی حکومت نےکمر کس لی ہے۔ ملک بھر میں احتجاج و مظاہروں کےدوران آج لوک سبھا میں وزیر داخلہ امت شاہ شہریت ترمیمی بل پیش کردیا ہے۔ بی جے پی نے اپنے ارکان پارلیمان کو تین دنوں کےلیے وہپ جاری کیاہے۔ اگریہ بل قانون بن جاتا ہے تو پاکستان، افغانستان اوربنگلہ دیش سے ہندو، سکھ، بدھ، جین، پارسی، اور عیسائی…
نئی دہلی: 9؍ڈسمبر (پریس ریلیز) سیٹیزن شپ امیڈمینٹ بل 2019ء جسے آج لوک سبھا میں پیش کیا گیا ہے جانیے اس کی تفصیلات: شہریت ترمیمی بل کیا ہے؟ سٹیزن شپ ایکٹ 1955 میں ترمیم کی کوشش افغانستان ، بنگلہ دیش اور پاکستان کےغیرمسلموں کوشہریت دینا مقصد غیر قانونی تارکین وطن کو ہندوستان کی شہریت دینا مقصد ہندو ، سکھ ، بدھ ، جین ، پارسی، اور عیسائی کوہی شہریت ترمیمی بل سےہوگا فائدہ شہریت ترمیمی…
ممبئی: 9؍ڈسمبر (پریس ریلیز) کہنہ مشق بزرگ بے باک و مشہور صحافی جناب حفیظ نعمانی صاحب کا کل شب دوران علاج انتقال ہوگیا۔انا للہ و انا الیہ راجعون مرحوم حفیظ نعمانی اردو صحافیوں کی اُس نسل کے ممتاز صحافی تھے،جِس نے آزادی کے بعد ہندوستانی مسلمانوں کی رہنمائی کا فریضہ انجام دیا۔آپ نے حق و سچ لکھنے کی پاداش میں قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کیں۔ مرحوم حفیظ نعمانی مشہور و معروف عالم…
دیوبند 8/ دسمبر: (سمیر چودھری) شہریت ترمیمی بل کے خلاف پیر کے روز دہلی کے جنتر منتر پر مولانا بدرالدین اجمل کی قیادت میں آل انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے بینر تلے منعقدہ احتجاجی مظاہرے کی مختلف تنظیموں نے تائید کی ہے،اسی زمرے میں تنظیم ابنائے مدارس کے بانی مہدی حسن عینی قاسمی نے جاری بیان میں کہا کہ شہریت ترمیمی بل آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جاسکتا ہے اسی کے خلاف ملک بھر کی…