حیدرآباد: 11؍نومبر (عصر حاضر) حافظ سمیر الدین حسامی کی اطلاع کے بموجب نیو حفیظ پیٹ آدتیہ نگر میں 12 نومبر 13 ربیع الاول بروز منگل بعد عشاء جلسہ رحمۃ للعلمین ﷺ طئے پایا ہے‘ اس اجلاس میں نبی رحمتﷺ کی حیات طیبہ کے مختلف پہلوؤں پر بیانات ہونگے جس کی سرپرستی معروف عالمِ دین شاعر اسلام قاری احسان محسن صاحب کرینگے‘ جناب مرزا احمد اللہ بیگ صاحب جلسہ کے نگران ہونگے‘ اس اجلاس میں حضرت…
آپ حضرات پر یہ بات بالکل بھی ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ اسلام دشمن طاقتوں کا ہمیشہ سے یہ طریقہ رہا ہے کہ وہ مختلف حربوں الگ الگ پروپیگنڈوں کا استعمال کر کے مسلمانوں کے اعتقاد، مذہبی نظریات پر حملہ کرےاور انکو ذہنی طور پر اپنا غلام بنالےاسکے بعد جیسے چاہے دین اسلام میں بگاڑ پیدا کر تے رہیں، اسی مقصد کو حاصل کرنے کے لیے سب سے بڑی رکاوٹ انکی نظر میں مسلمانوں کی…
محبت ایک پاکیزہ جذبہ اور صحیح میلان کا نام ہے، محبت میں اگر جذبۂ صادق اور طلب حقیقی ہو تو اس میں اطاعت و فرمانبرداری، احترام و اکرام کا عنصر خود بخود شامل ہوجاتا ہے،فلاں شخص دعوی کرے کہ وہ کسی سے محبت کرتا ہے مگر اسکی ضروریات اور اسکے منشاء کے مطابق اس سے پیش نہیں آتا اور اسکے تقاضوں کو نظرانداز کررہا ہے تو کیا کوئی اس کی محبت کے دعوی کو تسلیم…
تانڈور: 9؍نومبر (عصر حاضر) عبدالرحمن اطہر قاسمی کے بموجب نسل نو کو آقائے نامدار محسن انسانیت ﷺ کے پاکیزہ اخلاق اور مبارک و مسعود حیات طیبہ سے متعارف کروانے بالخصوص غیر مسلموں تک نبی اسلام کا صحیح تعارف پہنچانے کے لئے جمعیۃ علماء ضلع وقارآباد بڑے پیمانہ پر”سیرت النبی کوئز مقابلہ”منعقد کرنے جارہی ہے تاکہ اسلام اور نبی اسلام کے متعلق پائی جانے والی غلط فہمیوں کا ازالہ اور دیدہ و دانستہ رسول اللہ صلی…
ربیع الاول کی آمد کے ساتھ مسلمانوں میں ایک غیر معمولی جوش دیکھا جاتا ہے، ہر طرف سیرت النبیؐ کے جلسوں کا ایک سماں بندھ جاتا ہے، جگہ جگہ جشن کا منظر نظر آنے لگتاہے، لوگ غیر معمولی جوش وخروش کے ساتھ جلسہ ہائے سیرت میں شرکت کرتے ہیں،ہر محلہ میں محافل میلاد النبیؐ کا انعقاد عمل میں آتا ہے، سیرت النبیؐ کے ان جلسوں کی اہمیت اور افادیت اپنی جگہ مسلم ہے، لیکن سیرتِ…