آئینۂ دکن

میونسپل چیرمین نرملسڑک حادثہ میں زخمی، ٹی آر ایس قائدین نے کی عیادت

نرمل 29:؍ستمبر (عبدالعزیز ہاشمی)میونسپل چیرمین نرمل جی ایشور نے گزشتہ کل شام کے وقت میں نرمل کے گاندھی چوک کی سڑک توسیع کے کاموں کا معائنہ کرنے دوران اپنی موٹر سائیکل کا توازن کھو بیٹھے جس کی بناء پر وہ نیچے گرکر زخمی ہوگئے جس کی اطلاع ریاستی وزیر جنگلات وماحولیات اے اندراکرن ریڈی کو ملنے پر وہ آج میونسپل چیرمین جی ایشور کی عیادت کرنے ان کے مکان محلہ پریادرشنی نگر نرمل پہنچکر ان سے ملاقات کرتے ہوئے حادثہ پیش آنے کی وجوہات دریافت کرکے تفصیلات حاصل کی اس موقع پر ریاستی وزیر کے ہمراہ رکن اسمبلی آصف آباد آترم سکو،ٹی آر ایس قائدین رام کرشن ریڈی،ایم رامو،رامیشور ریڈی، اراکین بلدیہ ایس پی راجو،پرادیپ،مجاہد بن محمد میونسپل کمشنر این بالا کرشنا ودیگر موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×