آئینۂ دکن

ملک بھر میں کہیں بھی نظر نہیں آیا شوال المکرم کا چاند، 3؍مئی کو ہوگی عیدالفطر

حیدرآباد: یکم؍مئی (عصرحاضر)  آج پورے ملک میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا۔ اس لئے عیدالفطر تین مئی کو منائی جائے گی۔ دہلی، لکھنو، حیدرآباد، بہار اور ملک کے دیگر حصوں میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا ہے۔ اس لئے روہت ہلال کمیٹیوں کی جانب سے تین مئی بروز منگل کو عیدالفطر منائے جانے کا اعلان کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×