• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, مارچ 6, 2021
Asre Hazir
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Asre Hazir
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

ایمان کی سلامتی کے لئے فتنوں کے بارے میں شعور بیداری وقت کی اہم ضرورت

مجلس تحفظ ختم نبوت حلقۂ جوبلی ہلز کی شعوربیداری مہم مولاناارشدعلی قاسمی کا خطاب

Asrehazir از Asrehazir
جنوری 19, 2021
میں حیدرآباد و اطراف
0
0
شیئر
80
دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter
اعلان
حیدرآباد: 19/ جنوری:(پریس ریلیز )مولانا مفتی ذوالفقارالدین آرگنائزر مجلس تحفظ ختم نبوت حلقۂ جوبلی ہلز کے بموجب مورخہ 17 جنوری بروز اتوار مسجد صحابہ جواہر نگر سے مجلس تحفظ ختم نبوت حلقۂ جوبلی ہلز شاخ ریاستی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ وآندھراپردیش کے زیر اہتمام اسلام کے خلاف مختلف گمراہ فتنوں کے خلاف حلقۂ یوسف گوڑہ اورامیرپیٹ میں ایک روزہ شعور بیداری مہم کا آغاز ہوا اس موقع پر بعد نماز فجر علماء وحفاظ کے لئے منعقدہ اجتماع میں مولانا محمد ارشد علی قاسمی سیکرٹری مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کا خصوصی خطاب ہوا مولانا قاسمی نے محی السنہ حضرت شا ہ ابرار الحق رح کے حوالہ سے بتایا کہ ” امربالمعروف کاکام تو ہو رہا ہےمگر نہی عن المنکرکے کام کےلئے ہم میں سے ایک مستقل جماعت ہوناچاہئے” سلسلہ خطاب جاری رکھتے ہوئے مولانا نےکہا:منکرات میں سب سے بڑا منکر کفر وارتداد ہےاس کی سرکوبی کےلئےصرف حمایت سےکام نہیں چلےگا بل کہ ایمانی حمیت اور اسلامی غیرت کی ضروت ہےایک جنون درکار ہے موجودہ دورمیں فتنہ ارتدادکثرت سے معا شرہ میں پھیل جا نے کے تنا ظر میں اپنے اپنے علا قوں میں ارتدادی فتنوں کا تعا قب اوران کےمکمل خاتمہ کےلئےسر گرم وسر گرداں ہوجانا ہرمسلمان کافریضہ ہے علماءوحفاظ کی تو یہ دوہری ذمہ داری ہے اس ذمہ داری کے متعلق سب سے زیا دہ ان کی جوابدہی ہوگی ،مولانانے کہا: تحفظ عقیدہ ختم نبوت کا کام بڑی فضیلت و بر کت والا ہے جو آ قاؐ کی شفا عت کا ذریعہ ہے اجتماع کے ختم پر مولانامفتی محمدرفیع الدین رشادی صدر مجلس تحفظ ختم نبو ت جو بلی ہلز کی قیا دت میں علما ء وحفا ظ کاوفد حلقہ یوسف گوڑہ ،امیر پیٹ کےتما م علاقوں میں صبح 10 تا مغرب گھرگھر دکا ن دکان گشتی مہم کےذریعہ عوام الناس میں فتنہ ارتداد خاص طورپر”فیا ضی فتنہ ” کے بارے میں شعور بیداری مہم چلائی گئی پمفلٹس تقسیم کئے گئے حلقہ کے مختلف مسا جد میں بعد نماز ظہر مسجد نظام الدین سری رام نگر میں مولانا سیدعامرعتیق حسا می ، مسجد محمد یہ کپتان گڈہ امیر پیٹ میں مو لاناسیدزبیرحسین حسامی ،مسجدصحابہ بی بی آمنہ میں مو لا نا نصیر الدین قاسمی ، مسجدعبد اللہ ام مکتوم حبیب فا طمہ نگر میں مفتی شیخ جعفر قا سمی نے اوربعد نماز مغرب مسجد اعراج کار میکا نگر میں مفتی محمد رفیع الدین رشا دی ، مسجد آمنہ کلیمی میں مولاناعبد الکریم قاسمی نے ”تحفظ ایما ن و فتنہ ارتداد” کے عنوان پر خطاب کیا مفتی منیرالدین قا سمی ، مفتی نصیر الدین قا سمی ، مو لا نا عبد الخبیر مظاہری ، مو لاناوکیل قا سمی ، مفتی ذوالفقار الدین قا سمی ،مفتی تمیم قاسمی ،مولانا ظہیر قاسمی ، حافظ معزحسامی ،حافظ جہانگیر ، حافظ اعجاز ،حافظ عبدالرحمن ،حافظ عبدالسلیم ، حافظ اعجازخان ،حا فظ ثناء اللہ ،حافظ عبدالکریم حاجی ، حا فظ عقیل ،حافظ عبدالسمیع ، حافظ امین و دیگراحباب شعور بیداری مہم کا حصہ رہے حافظ جہانگیر سکریٹری مجلس تحفظ ختم نبوت حلقہ جو بلی ہلز اور ان کے رفقاء نےانتظامات کی ذمہ دا ری بحسن وخوبی انجام دی۔
اعلان
پچھلی پوسٹ

سیتاپور لوجہادمعاملہ ملزمین کے خلاف قائم مقدمہ ختم کرنے والی عرض داشت پر الہ آبا د ہائی کورٹ میں کل سماعت ہوگی: گلزار اعظمی

اگلی پوسٹ

مسجد قطب شاہی بازار گارڈ میں مولانا پی ایم مزمل صاحب رشادی کا خطاب

Asrehazir

Asrehazir

اگلی پوسٹ

مسجد قطب شاہی بازار گارڈ میں مولانا پی ایم مزمل صاحب رشادی کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

سماجی رابطے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین خبریں

شعبہ خواتین، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کادوسرا بنت المسلم ورکشاپ

فروری 13, 2021

جدید سائنسی اور ٹکنیکی تعلیم بہ ذریعہ اردو مسائل اور حل

فروری 13, 2021

ملک بھر کی اہم خبروں پر طائرانہ نظر

فروری 13, 2021

امارت شرعیہ میں ترقی و تحفظ اردو پر مشاورتی نشست آج

فروری 13, 2021

ہمارے بارے میں

Asre Hazir

عصر حاضر اردو اور انگلش میں ہندوستان کے ادبی و تہذیبی شہر حیدرآباد دکن سے چلنے والا ایک اسلامی پورٹل ہے۔

ہماری پیروی کریں

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: [email protected]

تازہ ترین پوسٹ

  • شعبہ خواتین، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کادوسرا بنت المسلم ورکشاپ فروری 13, 2021
  • جدید سائنسی اور ٹکنیکی تعلیم بہ ذریعہ اردو مسائل اور حل فروری 13, 2021
  • ملک بھر کی اہم خبروں پر طائرانہ نظر فروری 13, 2021
  • امارت شرعیہ میں ترقی و تحفظ اردو پر مشاورتی نشست آج فروری 13, 2021
  • مسلمان بننے والے ہندوؤں کو الیکشن میں ایس سی ریزرویشن نہیں ملے گا فروری 13, 2021
  • صحت یاب افراد کے لیے ویکسین کی ایک خوراک بھی مؤثر فروری 13, 2021
  • بیت المقدس میں‌اسرائیلی فوج کا تشدد، متعدد فلسطینی زخمی اور گرفتار فروری 13, 2021

مشہور پوسٹ

  • کیا آپ کے گھر تلوار ہے؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • دارالعلوم دیوبند میں گیارہ ماہ بعد تعلیم کا آغاز

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالم اسلام
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved. | Designed By: AQCDS Hyderabad. (+91) 9100078978

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×
porno • porno • porno • porno • porno • porno
porno • porno • porno porno • porno • porno