آئینۂ دکن

مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کی جانب سے چرم قربانی کی وصولی نہیں ہوگی

حیدرآباد: 29؍جولائی (پریس نوٹ) مولانا محمد ارشد علی قاسمی سیکرٹری مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کے بموجب اس سال حالات کے پیشِ نظر عید الاضحی کے موقع پر مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ وآندھراپردیش کے لئے قربانی کے چمڑے نہیں لیۓ جائیں گے اورناہی شہرمیں قربانی کے چمڑے لاکردینے کے لیے مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کاکوئی کاؤنٹر ہوگا اس لئے برادرانِ اسلام مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کو قربانی کے چمڑے دینے کی زحمت نہ فرمائیں جوتنظیمیں اور مدارس قربانی کے چمڑے وصول کررہے ہیں چرم قربانی کے ذریعہ ان کا بھرپور تعاون فرمائیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×