آئینۂ دکن

مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کا ہفتہ واری اجتماع

حیدرآباد: 17؍فروری (پریس نوٹ) مولانا حافظ خواجہ نذیرالدین سبیلی رکن تأسیسی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کے بموجب مورخہ 18/فبروری بروز منگل بعد نماز مغرب مسجد اکبری اکبر باغ میں مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ وآندھراپردیش کا ہفتہ واری اجتماع منعقد ہوگا مولانامفتی عبدالقوی عمر حسامی  مخاطب کریں گے آخر میں شرعی مسائل سے متعلق سوالات کے جوابات بھی دئیے جائیں گے برادران اسلام سےشرکت واستفادہ کی اپیل کی جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×