آئینۂ دکن

مسجد اکبری اکبر باغ میں مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کا ہفتہ واری اجتماع

حیدرآباد: 7؍جنوری (پریس نوٹ) مولانا محمد ارشد علی قاسمی سیکرٹری مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کے بموجب مورخہ 7جنوری بروز منگل بعد نماز مغرب مسجد اکبری اکبر باغ میں مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ تلنگانہ وآندھراپردیش کا ہفتہ واری اجتماع منعقد ہوگا مولانا احمد عبید الرحمن اطہر ندوی خطیب مسجد ٹین پوش وناظم مقامی مجلس دعوۃ الحق مخاطب کریں گے آخر میں شرعی مسائل سے متعلق سوالات کے جوابات بھی دئیے جائیں گے برادران اسلام سےشرکت واستفادہ کی اپیل کی جاتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×