آئینۂ دکن

مجلس تحفظ ختم نبوت حلقۂ ٹولی چوکی کا ہفتہ واری مشورہ

حیدرآباد: 9؍ڈسمبر (عصر حاضر) مجلس تحفظ ختم نبوت حلقۂ ٹولی چوکی کے زیر اہتمام ہفتہ واری مشورہ بتاریخ 10؍ڈسمبر بروزِ منگل بوقت بعد نمازِ عشاء بمقام دفتر مجلس تحفظ ختم نبوت و جمعیۃ علماء حلقۂ ٹولی چوکی فرسٹ فلور ویلتھ پوائنٹ میڈیکل ہال حکیم پیٹ روڈ ٹولی چوکی حیدرآباد منعقد ہوگا۔ ٹولی چوکی و اطراف کے علماء کرام حفاظ و ائمہ مساجد سے شرکت کی درخواست ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×