آئینۂ دکن

مسجد قطب شاہی دارالعرفان ریڈیلز میں مولانا خالد بیگ ندوی کا خطاب

حیدرآباد: 10/دسمبر (عصر حاضر) حافظ عبد الحق انیس کی اطلاع کے بموجب مسجد قطب شاہی دارالعرفان ریڈیلز نزد شاہ فنکشن ہال لکڑی کا پل میں آج بہ تاریخ 15/جمادی الاولی 1444ھ مطابق 10/دسمبر 2022ء بہ روز ہفتہ بعد نماز عشاء (نماز شاء 7:30 بجے) حضرت مولانا خالد بیگ ندوی دامت برکاتہم ڈائریکٹر دار ارقم پبلک اسکولس ٹمکور کا اہم ترین خطاب ہوگا۔ داعیان جلسہ مولانا احمد عبید الرحمن اطہر ندوی امام وخطیب مسجد ٹین پوش و مولانا محمد آصف الدین خطیب مسجد قطب شاہی دارالعرفان نے عامۃ المسلمین سے کثیر تعداد میں شرکت و استفادہ کی درخواست کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×