حیدرآباد و اطراف

جمعیۃ علماء کریم نگر کا مشاورتی اجلاس

کریم نگر:(راست) مدرسہ عربیہ اشرف العلوم کریم نگر میں بتاریخ 14اگسٹ 2020ء بروز جمعرات بعد نمازِ ظہرجمعیۃ علماء کریم نگر کے ذمہ داران کا مشاورتی اجلاس بہ صدارت مفتی محمد یونس القاسمی صاحب صدر جمعیۃ منعقد ہوا۔

ریاستی حکومت کی جانب سے سکریٹریٹ کی مساجد کے تعلق سے لاپرواہی و عدمِ دلچسپی پر اظہارِ افسوس کیا گیا۔اسی طرح حضرت مولانا قاضی سمیع الدین صاحب رحمہ اللہ علیہ نائب صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھرا کے انتقال پر اظہارِ رنج و ملال کے ساتھ دعائے مغفرت کی گئی۔

موجودہ وبائی صورت حال کے پیش نظر تلاوتِ قرآن اور ختمِ خواجگان کرکے خصوصی دعاکی گئی کہ اللہ تعالیٰ عافیت وسلامتی عطا فرمائی،اور حکومتوں کی زیادتیوں اور ناانصافیوں سے ملت کی حفاظت فرمائے۔

اسی طرح طے کیا گیا کہ 15 اگسٹ کو یومِ آزادی کے موقع پر مدرسہ عربیہ اشرف العلوم میں صبح 8:30 بجے پرچم کشائی ہوگی۔

نیز جمعیۃ علماء کریم نگر کی جانب سے ضرورت مند دینی خدام میں راشن بھی تقسیم کیا گیا۔

اس موقع پر مفتی محمد غیاث الدین صاحب نائب صدر جمعیۃ علماء کریم نگر،مولانا محمد عمر فاروق صاحب قاسمی صدر سٹی جمعیۃ علماء کریم نگر،مفتی محمد صادق حسین قاسمی جنرل سیکریٹری،مفتی محمد نوید سیف صاحب حسامی ایڈووکیٹ جنرل سیکریٹری دینی تعلیمی بورڈ کریم نگر،حافظ سید رضوان صاحب جنرل سیکریٹری سٹی جمعیۃ،مفتی خواجہ غفران الدین صاحب اسعدی سکریٹری دینی تعلیمی بورڈ،حافظ محمد اسماعیل راشد صاحب سکریٹری،حافظ عبدالمجید اشتیاق سکریٹری،مفتی محمد یوسف حسامی صاحب،حافظ ذیشان ودیگر ودیگر موجود تھے۔
موجودہ صورتِ حال کے پیشِ نظر خصوصی دعا کا اہتمام کیاگیا اور مجمعیۃ علماء کریم نگر کا مشاورتی اجلاس۔
موجودہ صورتِ حال کے پیشِ نظر خصوصی دعا کا اہتمام کیاگیا اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال۔

آج بتاریخ 13اگسٹ 2020ء بروز جمعرات بعد نمازِ ظہر مدرسہ عربیہ اشرف العلوم کریم نگر میں جمعیۃ علماء کریم نگر کے ذمہ داران کا مشاورتی اجلاس بہ صدارت مفتی محمد یونس القاسمی صاحب صدر جمعیۃ منعقد ہوا۔

ریاستی حکومت کی جانب سے سکریٹریٹ کی مساجد کے تعلق سے لاپرواہی و عدمِ دلچسپی پر اظہارِ افسوس کیا گیا۔اسی طرح حضرت مولانا قاضی سمیع الدین صاحب رحمہ اللہ علیہ نائب صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھرا کے انتقال پر اظہارِ رنج و ملال کے ساتھ دعائے مغفرت کی گئی۔

موجودہ وبائی صورت حال کے پیش نظر تلاوتِ قرآن اور ختمِ خواجگان کرکے خصوصی دعاکی گئی کہ اللہ تعالیٰ عافیت وسلامتی عطا فرمائی،اور حکومتوں کی زیادتیوں اور ناانصافیوں سے ملت کی حفاظت فرمائے۔

اسی طرح طے کیا گیا کہ 15 اگسٹ کو یومِ آزادی کے موقع پر مدرسہ عربیہ اشرف العلوم میں صبح 8:30 بجے پرچم کشائی ہوگی۔

نیز جمعیۃ علماء کریم نگر کی جانب سے ضرورت مند دینی خدام میں راشن بھی تقسیم کیا گیا۔

اس موقع پر مفتی محمد غیاث الدین صاحب نائب صدر جمعیۃ علماء کریم نگر،مولانا محمد عمر فاروق صاحب قاسمی صدر سٹی جمعیۃ علماء کریم نگر،مفتی محمد صادق حسین قاسمی جنرل سیکریٹری،مفتی محمد نوید سیف صاحب حسامی ایڈووکیٹ جنرل سیکریٹری دینی تعلیمی بورڈ کریم نگر،حافظ سید رضوان صاحب جنرل سیکریٹری سٹی جمعیۃ،مفتی خواجہ غفران الدین صاحب اسعدی سکریٹری دینی تعلیمی بورڈ،حافظ محمد اسماعیل راشد صاحب سکریٹری،حافظ عبدالمجید اشتیاق سکریٹری،مفتی محمد یوسف حسامی صاحب،حافظ ذیشان ودیگر ودیگر موجود تھے۔ختلف امور پر تبادلۂ خیال۔

آج بتاریخ 13اگسٹ 2020ء بروز جمعرات بعد نمازِ ظہر مدرسہ عربیہ اشرف العلوم کریم نگر میں جمعیۃ علماء کریم نگر کے ذمہ داران کا مشاورتی اجلاس بہ صدارت مفتی محمد یونس القاسمی صاحب صدر جمعیۃ منعقد ہوا۔
جمعیۃ علماء کریم نگر کا مشاورتی اجلاس۔
موجودہ صورتِ حال کے پیشِ نظر خصوصی دعا کا اہتمام کیاگیا اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال۔

آج بتاریخ 13اگسٹ 2020ء بروز جمعرات بعد نمازِ ظہر مدرسہ عربیہ اشرف العلوم کریم نگر میں جمعیۃ علماء کریم نگر کے ذمہ داران کا مشاورتی اجلاس بہ صدارت مفتی محمد یونس القاسمی صاحب صدر جمعیۃ منعقد ہوا۔

ریاستی حکومت کی جانب سے سکریٹریٹ کی مساجد کے تعلق سے لاپرواہی و عدمِ دلچسپی پر اظہارِ افسوس کیا گیا۔اسی طرح حضرت مولانا قاضی سمیع الدین صاحب رحمہ اللہ علیہ نائب صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھرا کے انتقال پر اظہارِ رنج و ملال کے ساتھ دعائے مغفرت کی گئی۔

موجودہ وبائی صورت حال کے پیش نظر تلاوتِ قرآن اور ختمِ خواجگان کرکے خصوصی دعاکی گئی کہ اللہ تعالیٰ عافیت وسلامتی عطا فرمائی،اور حکومتوں کی زیادتیوں اور ناانصافیوں سے ملت کی حفاظت فرمائے۔

اسی طرح طے کیا گیا کہ 15 اگسٹ کو یومِ آزادی کے موقع پر مدرسہ عربیہ اشرف العلوم میں صبح 8:30 بجے پرچم کشائی ہوگی۔

نیز جمعیۃ علماء کریم نگر کی جانب سے ضرورت مند دینی خدام میں راشن بھی تقسیم کیا گیا۔

اس موقع پر مفتی محمد غیاث الدین صاحب نائب صدر جمعیۃ علماء کریم نگر،مولانا محمد عمر فاروق صاحب قاسمی صدر سٹی جمعیۃ علماء کریم نگر،مفتی محمد صادق حسین قاسمی جنرل سیکریٹری،مفتی محمد نوید سیف صاحب حسامی ایڈووکیٹ جنرل سیکریٹری دینی تعلیمی بورڈ کریم نگر،حافظ سید رضوان صاحب جنرل سیکریٹری سٹی جمعیۃ،مفتی خواجہ غفران الدین صاحب اسعدی سکریٹری دینی تعلیمی بورڈ،حافظ محمد اسماعیل راشد صاحب سکریٹری،حافظ عبدالمجید اشتیاق سکریٹری،مفتی محمد یوسف حسامی صاحب،حافظ ذیشان ودیگر ودیگر موجود تھے۔
ریاستی حکومت کی جانب سے سکریٹریٹ کی مساجد کے تعلق سے لاپرواہی و عدمِ دلچسپی پر اظہارِ افسوس کیا گیا۔اسی طرح حضرت مولانا قاضی سمیع الدین صاحب رحمہ اللہ علیہ نائب صدر جمعیۃ علماء تلنگانہ وآندھرا کے انتقال پر اظہارِ رنج و ملال کے ساتھ دعائے مغفرت کی گئی۔

موجودہ وبائی صورت حال کے پیش نظر تلاوتِ قرآن اور ختمِ خواجگان کرکے خصوصی دعاکی گئی کہ اللہ تعالیٰ عافیت وسلامتی عطا فرمائی،اور حکومتوں کی زیادتیوں اور ناانصافیوں سے ملت کی حفاظت فرمائے۔

اسی طرح طے کیا گیا کہ 15 اگسٹ کو یومِ آزادی کے موقع پر مدرسہ عربیہ اشرف العلوم میں صبح 8:30 بجے پرچم کشائی ہوگی۔

نیز جمعیۃ علماء کریم نگر کی جانب سے ضرورت مند دینی خدام میں راشن بھی تقسیم کیا گیا۔

اس موقع پر مفتی محمد غیاث الدین صاحب نائب صدر جمعیۃ علماء کریم نگر،مولانا محمد عمر فاروق صاحب قاسمی صدر سٹی جمعیۃ علماء کریم نگر،مفتی محمد صادق حسین قاسمی جنرل سیکریٹری،مفتی محمد نوید سیف صاحب حسامی ایڈووکیٹ جنرل سیکریٹری دینی تعلیمی بورڈ کریم نگر،حافظ سید رضوان صاحب جنرل سیکریٹری سٹی جمعیۃ،مفتی خواجہ غفران الدین صاحب اسعدی سکریٹری دینی تعلیمی بورڈ،حافظ محمد اسماعیل راشد صاحب سکریٹری،حافظ عبدالمجید اشتیاق سکریٹری،مفتی محمد یوسف حسامی صاحب،حافظ ذیشان ودیگر ودیگر موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×