• ہمارے بارے میں
  • رابطہ
ہفتہ, جنوری 28, 2023
  • Login
Asre Hazir Portal
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
English
No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
No Result
View All Result
Asre Hazir
No Result
View All Result

سہولت مائیکرو فائنانس کے مینیجرز اور کمیٹی کے اراکین کا تربیتی وتفہیمی پروگرام

ملک معتصم خان، مولانا حامد محمدخان، اقبال حسین و دیگر کا خطاب

wisetechno by wisetechno
دسمبر 5, 2022
in حیدرآباد و اطراف
0
0
SHARES
45
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

حیدرآباد: 5؍دسمبر (پریس نوٹ) جناب محمد اکرم ڈائریکٹر ہیومین ویلفیر فاونڈیشن تلنگانہ کی اطلاع کے بموجب سہولت مائیکروفائنانس حیدرآباد ریجن نے 4 دسمبر 2022 بروز اتوار اسلامک سنٹر لکڑ کوٹ تلنگانہ پر برانچ مینیجرز اور برانچ مینیجنگ کمیٹی کے اراکین کے لیے ایک کل یومی تربیتی اور تفہیمی پروگرام کا انعقادعمل میں لایا۔پروگرام کا آغاز مولانا جاوید بیگ عمری (بی ایم سی صدر نظام آباد) کی تلاوتِ قرآن و ترجمانی سے ہوا۔پروگرام میں شرکاء کو مالیاتی طریقہ کار، کیش ہینڈلنگ پالیسی، مارکیٹنگ اور پبلسٹی، اخراجات کی تصدیق اور آڈٹ، دن بھر کی سرگرمیوں کا جائزہ، پرفارمنس، اسلامی مرابہ کا طریقہ کار اور عمل وغیرہ جیسے موضوعات پر تفصیل سے سمجھایاگیا احاطہ کیا گیا ہے۔ریاست تلنگانہ کے 19اضلاع  میں قائم 39برانچس سے 120 سے زائد منتخب ممبران موجود تھے۔ واضح رہے کہ سہولت حیدرآباد کے علاقے کی شاخیں 3 ریاستوں میں پھیلی ہوئی ہیں جن کے نام کرناٹک میں ”KARUNYA”، آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں ”SEVA” اور ”KHIDMAT” ہیں اوراب تک ہزاروں مستحق خاندانوں کو بلا سودی مائیکرو فائنانس اسکیم کے تحت کڑوڑہا روپے کے بلا سودی قرض چھوٹے اور اوسط کاروبار کے لئے فراہم کئے جاچکے ہیں۔ اس پروگرام میں سہولت حیدرآباد ریجن کے ذمہ دارجناب اقبال حسین (سیکٹری ہیومن ویلفیئر فاؤنڈیشن اے پی اور تلنگانہ چیپٹر) اور بورڈ آف ڈائریکٹرز جناب اعظم علی،جناب محمد ذکی الدین،جناب محمد اکرم نے مخاطب کیا۔جناب ملک معتصم خان (مرکزی سیکرٹری جماعت اسلامی ہند)  مولانا حامد محمد خان (امیر حلقہ جماعت اسلامی ہندحلقہ تلنگانہ) مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے۔ اس موقع پر مقررین نے بلا سود ی مائیکرو فائنانس، فائنانسنگ کا اسلامی طریقہ کار، افراد کومعاشی طور پر بااختیار بنانے کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور اظہارخیال کیا۔ حاضرین کی حوصلہ افزائی کی اور سہولت مائیکرو  فائنانس   سوسائٹی کے کام کو سراہا۔

ADVERTISEMENT
ADVERTISEMENT
Previous Post

دارالعلوم حیدرآباد میں ہوگا مجلس علمیہ تلنگانہ وآندھراپردیش کا اجلاسِ عام

Next Post

اصلاحِ معاشرہ کی مؤثر شکلوں کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت

wisetechno

wisetechno

Next Post

اصلاحِ معاشرہ کی مؤثر شکلوں کو عام کرنا وقت کی اہم ضرورت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

اشتہار

Email Us Today To Book This Space: asrehazir@gmail.com

تازہ ترین پوسٹ

  • وسطی غزہ پر اسرائیل کا حملہ،امریکہ نے کی پر امن رہنے کی اپیل جنوری 27, 2023
  • افغانستان میں شدید سردی کے باعث رواں ماہ 160 سے زائد افراد ہلاک جنوری 27, 2023
  • سویڈن میں اسلام مخالف مظاہرے جنوری 23, 2023
  • جو شاخ ِ نازک پہ آشیانہ بنے گا، ناپائیدار ہوگا! ساؤتھ انڈین مسلم پرسنل لابورڈ کے قیام کی کوشش جنوری 21, 2023
  • دورِ حاضرکے چند ایمان سوز فتنے بموقع ایک روزہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس جنوری 21, 2023
  • لندن کی سڑکوں پر مردوں کو پیشاب کرنے سے روکنے کا انوکھا طریقہ جنوری 20, 2023
  • سالار ِصحابہ ،خلیفۂ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ جنوری 19, 2023
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ

Asrehazir. All Rights Reserved.

No Result
View All Result
  • عصر حاضر نیوز
    • حیدرآباد و اطراف
    • ریاست و ملک
    • عالمی خبریں
  • مضامین و مقالات
    • اداریہ
    • اسلامیات
    • سیرت و تاریخ
    • فقہ و فتاوی
    • سیاسی و سماجی
    • شخصیات
  • قلم کار
    • مولانا سید احمد ومیض ندوی
    • مفتی محمد صادق حسین قاسمی
    • مولانا عبدالرشید طلحہ نعمانی
    • مفتی رفیع الدین حنیف قاسمی
    • مفتی سید ابراہیم حسامی قاسمی
  • اسلامی ویب سائٹس
  • اصلاحی مجالس
  • ماہنامے
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • English
  • Old Urdu

Asrehazir. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
×