آئینۂ دکن

مسجد نورِ الہی جے جوان کالونی کھپرا ای سی ایل میں اصلاحی مجلس

حیدرآباد: یکم/نومبر (عصر حاضر) مفتی محمد سرور قاسمی کی اطلاع کے بموجب بتاریخ 2/نومبر بروز ہفتہ بمقام مسجد نور الہی جے جوان کالونی کھپرا ای سی ایل میں بعد مغرب تا عشاء ماہانہ اصلاحی نشست منعقد ہوگی۔ جس میں خطیب بے مثال ادیب باکمال حضرت مولانا سید احمد ومیض ندوی نقشبندی صاحب دامت برکاتہم (استاذ حدیث دارالعلوم حیدرآباد وخطیب مسجد سلطان نواز جنگ )کا خطاب ھوگا . خواتین کے لیے پردہ کا معقول انتظام کیا گیاھے .آپ تمام احباب سے شرکت واستفادہ کی گزارش کی جاتی ھے .مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر ربط کریں: 9030262937

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×