آئینۂ دکن

مسجد حسینی وجئے نگر کالونی کے اطراف گھر گهر گشتی مہم

حیدرآباد: 7؍فروری (محمد عقیل) مسجد حسینی وجئے نگر کالونی میں بتاریخ 29؍ فروری 2:30؍بجے دوپہر سے ایک عمومی گشت ہوگی جس کا مقصد مسلمانوں اور غیر مسلموں سے ملاقات کرکے ان کے سامنے دین کی صحیح ترجمانی پیش کرنا اور عوام الناس میں پھیلی غلط فہمیوں کو دور کرنا ہے۔ خواہشمند حضرات ضرور شرکت کریں اور حالات کی مناسبت سے گنگا جمنی تہذیب کے علمبردار اس ملک میں سالمیت‘ امن و بھائی چارگی کو فروغ دینے میں آگے بڑھ کر حصہ لیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
×